• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, مارچ ۲۱, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

مورگن بین الاقوامی T20 کے کامیاب ترین کپتان بن گئے

Nigraan News by Nigraan News
2021-11-01
A A
0
مورگن بین الاقوامی T20 کے کامیاب ترین کپتان بن گئے

مورگن بین الاقوامی T20 کے کامیاب ترین کپتان بن گئے

FacebookTwitterWhatsapp

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اوئن مورگن ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے کامیاب کپتان بن گئے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں سری لنکا کے خلاف کامیابی اوئن مورگن کی بطور کپتان یہ 43ویں کامیابی ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ان سے قبل بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی اور افغانستان کے اصغر افغان نے بطور کپتان 42، 42 میچز جیتے تھے۔ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پاکستان کے کامیاب ترین کپتان سرفراز احمد ہیں جنہوں نے اپنی قیادت میں قومی ٹیم کو 29 میچز میں فتوحات سے ہمکنار کروایا۔ پاکستان ٹیم کے موجودہ کپتان بابر اعظم کی قیات میں اب تک گرین شرٹس 18 میچز جیت چکی ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

اختتامی روز کھلاڑیوں نے شاندار مہارت اور جذبے کا مظاہرہ کیا، جس سے میچز انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز بن گئے۔ تماشائیوں اور منتظمین کی بھرپور شرکت نے ماحول کو مزید پرجوش بنا دیا۔ پلوامہ پولیس آئندہ بھی اس طرح کی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے عزم کے ساتھ نوجوان ٹیلنٹ کو ایک صحت مند اور مسابقتی پلیٹ فارم فراہم کرتی رہے گی۔

ضلع پلوامہ میں پولیس باسکٹ بال ٹورنامنٹ نہایت جوش و خروش کے ساتھ اختتام پذیر

2026-02-16
چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

2025-01-01
سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

2024-12-29
فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

2024-12-10
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.