• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, دسمبر ۸, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

شیوپال کے احترام میں کوئی کمی نہیں رکھی جائے گی:اکھلیش

Nigraan News by Nigraan News
2021-11-03
Reading Time: 1min read
A A
0
شیوپال کے احترام میں کوئی کمی نہیں رکھی جائے گی:اکھلیش

شیوپال کے احترام میں کوئی کمی نہیں رکھی جائے گی:اکھلیش

FacebookTwitterWhatsapp

اٹاوہ:03نومبر:سماجوادی پارٹی(ایس پی)سربراہ اکھلیش یادو نے اپنے چچا و پرگتی شیل سماج وادی پارٹی سربراہ شیوپال سنگھ یادو کو دیوالی کا بڑا تحفہ دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ چچا کے پہلے کے مقابلے زیادہ سے زیادہ احترام دے کر ان کی پارٹی سے اتحاد کیا جائے گا۔اپنے آبائی گاؤں سیفئی کے پی ڈبلیو ڈی ڈپارٹمنٹ کے گیسٹ ہاوس میں پارٹی کارکنوں سے دیوالی کے موقع پرمل کر مبارک باد دینے کے بعد میڈیا نمائندوں سے بات چیت میں کہا’نیتا جی کی یوم پیدائش تو بعد میں آئے گا ہم تو آج ہی بو دے رہے ہیں چچا کا پورا احترام کیا جائے گا۔انتخابی اتحاد کے ایک سوال پر اکھلیش نے کہاسماج وادی پارٹی نے لگاتار کوششیں کی ہیں۔علاقائی اور چھوٹی پارٹیوں کے ساتھ اتحاد قائم ہو۔ اس میں کئی پارٹیاں سماج وادی پارٹی کے ساتھ آئی ہیں۔اوم پرکاس راج بھر نے ایک تاریخی بڑا پروگرام کیا ہے۔ سماجوادی پارٹی کی کوشش ہے کہ جتنی بھی پارٹیاں ہیں ان کو جوڑا جائے اور خوش قسمتی سے چچا کی بھی ایک پارٹی ہے۔ اس پارٹی کو بھی ساتھ لانے کا کام کریں گے۔ پورا احترام ہوگا۔ ان کی زیادہ سے زیادہ تکریم کی جائے گی۔ یہ میرا بھروسہ ہے۔ایس پی سربراہ نے کہا ابھی ہم چھوٹی پارٹیاں سے جس طرح سے اتحاد کررہے ہیں۔ اسی طرح سے ان کو ساتھ لاکر اتحاد کریں گے۔ انہوں نے کہا ہم دیوالی منا رہے ہیں وہیں غور کرنا پڑے گا۔ آج بھی غریب غریبی کی وجہ سے پیٹ بھر کھانہ نہیں کھا پارہا ہے جس سے جوش اور خوشی کے ساتھ تیوہار منانا چاہ رہا ہے لیکن وہ مہنگائی کی وجہ سے تیوہار نہیں منا پارہا ہے۔کسان بحران میں جی رہا ہے۔ ہندوستان کا کسان بحران میں جائے تو ہماری معیشت کہاں ہوگی۔ آج اترپردیش میں کھاد کسانوں کو نہیں مل پارہی ہے۔ کئی کسان لائن میں لگ کر جان دے چکے ہیں۔کچھ کسانوں نے تو پھانسی لگا لی ہے۔ حکومت اپنی ذمہ داری نہیں نبھا پارہی ہے۔ جس طرح سے مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے۔ عوام دکھی ہیں۔ آنے والے وقت میں بی جےپی کا صفایا یقینی ہے۔(یواین آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

2025-04-07
جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

2025-02-15
سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

2025-02-15
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری، وزیر اعلیٰ کے نام پر سسپنس، شندے کا میڈیکل چیک اپ

مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری

2024-12-03
وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

2024-09-20
لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

2024-08-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.