• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, جولائی ۱۵, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ہندوستان نے اسکاٹ لینڈ کو 85 رن پر سمیٹا

Nigraan News by Nigraan News
2021-11-05
Reading Time: 1min read
A A
0
FacebookTwitterWhatsapp

دبئی، 5 نومبر (یو این آئی) ہندوستان نےمحمد شامی (15 رن پر 3وکٹیں)، لیفٹ آرم اسپنر رویندر جڈیجہ (15 رن پر تین وکٹیں )، جسپریت بمراہ (10 رن پر دو وکٹ) کی شاندار گیندبازی کی بدولت اسکاٹ لینڈ کوجمعہ کے روز آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ دو کے میچ میں 17.4 اوورز 85 رن پر ڈھیر کردیا کپتان وراٹ کوہلی نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا درست فیصلہ کیا۔ اسکاٹ لینڈ کی جانب سے جارج مانسی نے 19 گیندوں پر چار چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 24 رنز کی سب سے بڑی اننگز کھیلی۔ کیلم میکلائیڈ نے بغیر کسی باؤنڈری کے 28 گیندوں پر 16 رنز بنائے، مائیکل لسک نے 12 گیندوں میں دو چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 21 اور مارک واٹ نے 13 گیندوں میں دو چوکوں کی مدد سے 14 رنز بنائے۔ دیگر بلے باز سستے میں آؤٹ ہوئے اور پوری اسکاٹش ٹیم 85 رن پر ڈھیر ہوگئی۔جڈیجا نے اننگز کے ساتویں اوور میں رچی بیرنگٹن اور میتھیو کراس کو آؤٹ کیا جبکہ شامی نے 17ویں اوور میں کیلم میکلائیڈ اور الاسڈیر ایونز کو پویلین بھیجا۔ ایونز کا کھاتہ بھی نہیں کھلا۔ شامی کےاسی اوور کی دوسری گیند پر صفیان شریف کو ایشان کشن نے صفر پر رن آوٹ کیا۔

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

کوڑے کرکٹ کو دلکش فن میں تبدیل کرنے والا انجینئر مدثر رشید

کوڑے کرکٹ کو دلکش فن میں تبدیل کرنے والا انجینئر مدثر رشید

2025-02-21
’جنسی استحصال‘ کا مقدمہ بے بنیاد اور غیر قانونی ہے، وکلا شہزادہ اینڈریو

’جنسی استحصال‘ کا مقدمہ بے بنیاد اور غیر قانونی ہے، وکلا شہزادہ اینڈریو

2021-09-15
ریاستیوں کو کووڈ سے یتیم ہویء بچوں کی حفاظت کرنی چاہئے/ سپریم کورٹ

ریاستیوں کو کووڈ سے یتیم ہویء بچوں کی حفاظت کرنی چاہئے/ سپریم کورٹ

2021-08-27
جے کے ایچ سی، جے کے ایچ ڈی سی کی بورڈ آف ڈائریکٹرس میٹنگ منعقد

جے کے ایچ سی، جے کے ایچ ڈی سی کی بورڈ آف ڈائریکٹرس میٹنگ منعقد

2021-08-26
ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم نے آئرلینڈ کو شکست دی

ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم نے آئرلینڈ کو شکست دی

2021-07-30
امریکی انخلا کے بعد ترکی افغان ایئر پورٹ پرسیکیورٹی فراہم کرےگا

امریکی انخلا کے بعد ترکی افغان ایئر پورٹ پرسیکیورٹی فراہم کرےگا

2021-07-11
ADC Shopian reviews functioning of revenue department.   

ADC Shopian reviews functioning of revenue department.

2021-07-05
England Vs poland Euro

انگلینڈ، یوکرین کو روند کر یورو کپ کے سیمی فائنل میں جا پہنچا

2021-07-05
Covid-19

ملک میں کورونا کے 53 ہزار سے زیادہ نئے کیسز

2021-06-25

Hello world!

2021-06-24
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.