• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, دسمبر ۱۱, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

سپریم کورٹ کی وارننگ پر 11خواتین آفیسرز کو فوج میں مستقل کمیشن

Nigraan News by Nigraan News
2021-11-12
Reading Time: 1min read
A A
0
سپریم کورٹ سے مرکزنے کہا، نیٹ-پی جی میں آٹھ لاکھ آمدنی کے معیارکا جائزہ لیاجائے گا

سپریم کورٹ سے مرکزنے کہا، نیٹ-پی جی میں آٹھ لاکھ آمدنی کے معیارکا جائزہ لیاجائے گا

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی، 12نومبر: سپریم کورٹ میں جمعہ کو فوج کی 11مزید خواتین افسران کی تاریخی جیت ہوئی ہے۔عدالت عظمی کی توہین کی کارروائی کی وارننگ کے بعد فوج ان خواتین آفیسرز کو مستقل کمیشن یعنی ریٹائرمنٹ کی عمر تک ملازمت کا موقع دینے کے لئے تیار ہوگئی۔اس سے پہلے فوج نے 39خواتین کو عدالت کے حکم پر مستقل کمیشن کا موقع دیا تھا۔جج ڈی وائی چندرچوڑ اور جج اے ایس بوپنا پر مشتمل بنچ کے سامنے توہین کی عرضی پر سماعت کے دوران ایڈیشنل سالیسٹر جنرل سنجے جین نے یقین دلایا کہ فوج 11خواتین کو مستقل کمیشن کے لئے دس دن کے اندر ضروری آرڈر جاری کرے گی۔جج چندر چوڑ نے سماعت کے دوران بنچ کے 22اکتوبر کے حکم پر عمل نہیں کرنے پر فوج پر توہین کا قصوروار قرار دینے کے اشارے دیتے ہوئے کارروائی کرنے کا اشارہ دیا تھا۔جج چندر چوڑ نے بنچ کاآرڈر نہیں ماننے پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ یہ صحیح ہے کہ فوج اپنے شعبہ میں سب سے آگے ہے لیکن جہاں تک آئینی عدالت کا سوال ہے یہ اپنے شعبہ میں سپریم ہے۔مسٹر جین نے عدالت کے سخت موقف کا اندازہ لگاتے ہوئے سماعت دو بجے تک ملتوی کرنے کی گزارش اس یقین دہانئی کے ساتھ کی کہ فوج کے متعلقہ افسران سے ہدایات لیکر وہ عدالت کو واقف کرائیں گے۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

2025-04-07
جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

2025-02-15
سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

2025-02-15
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری، وزیر اعلیٰ کے نام پر سسپنس، شندے کا میڈیکل چیک اپ

مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری

2024-12-03
وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

2024-09-20
لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

2024-08-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.