• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, دسمبر ۱۱, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

اقتصادی سرگرمیوں میں تیزی کے اشارے: وزارت خزانہ

Nigraan News by Nigraan News
2021-11-15
Reading Time: 1min read
A A
0
آن لائن فراڈ اور دھوکہ کیخلاف سرکار نے اقدامات اُٹھائے

آن لائن فراڈ اور دھوکہ کیخلاف سرکار نے اقدامات اُٹھائے

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی، 15 نومبر: حکومت نے باقاعدہ طورپر جلدی جلدی آنے والے معاشی اعدادوشمار کا ذکر کرتے ہوئے پیر کو دعوی کیا کہ ملک میں اقتصادی حالت بہتر ہورہی ہے، اقتصادی سرگرمیاں تیز ہورہی ہے اور آئندہ کے امکانات بھی اچھے ہیں۔وزارت خزانہ نے آج ایک بیان میں کہا کہ ستمبر 2021انڈیکس آف انڈسٹریل پروڈکشن (آئی آئی پی) کا فوری تخمینہ صنعتی پیداوار میں مسلسل اضافہ کو ظاہر کرتا ہے۔ستمبر میں صنعتی اضافہ گرکر 3.1رہا۔ یہ گراوٹ خاص طورپر تقابلی بنیاد کا فائدہ ختم ہونے کی وجہ سے نظر آئی۔ حکومت نے ذکر کیا ہے کہ مالی سال 2021-22میں آئی آئی پی، پہلی سہ ماہی میں 121.3کی اوسط سے بڑھ کر دوسری سہ ماہی میں 130.2ہوگیا ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق دوسری سہ ماہی میں بھی آئی آئی پی اب بھی زیادہ ہوتا لیکن بھاری نقصان کی وجہ سے کانکنی سرگرمیوں خاص طورپر کوئلے کی کانکنی میں کمی ہوئی جس کے نتیجہ میں بجلی کی پیداوار میں سامنے آئی رکاوٹوں کی وجہ سے مجموعی پیداوار انڈیکس میں اضافہ متاثر رہا ہے۔حکومت کا کہنا ہے کہ اکتوبر 2021میں مینوفیکچرنگ کے لئے پرچیس منیجنگ انڈیکس (پی ایم آئی) کے آٹھ مہینہ کی اعلی سطح 55.9تک پہنچنے کے بعد آئندہ مہینوں میں اس میں مزید اضافہ کا امکان ہے۔اسی طرح اس کا کہنا ہے کہ سال 2021-22کی پہلی سہ ماہی کے 74.0کے اوسط سے دوسری سہ ماہی میں 91.7تک کیپٹیل گڈس انڈیکس میں اضافہ سرمایہ کاری میں نمایاں بہتری کی نشاندہی کرتا ہے۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

2025-04-07
جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

2025-02-15
سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

2025-02-15
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری، وزیر اعلیٰ کے نام پر سسپنس، شندے کا میڈیکل چیک اپ

مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری

2024-12-03
وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

2024-09-20
لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

2024-08-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.