• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, دسمبر ۵, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

کشمیر: چار دنوں کے برف و باراں کے بعد موسم خوشگوار، مغل باغوں کی رونق بحال

Nigraan News by Nigraan News
2021-06-25
Reading Time: 1min read
A A
0
يمكنك الآن لعب بيل غيتس أول لعبة كمبيوتر وتشغيل أكثر الحمير على اي فون الخاص بك، وأبل ووتش
FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر، 25 مارچ :  وادی کشمیر میں چار دنوں کے برف وباراں کے بعد موسم بتدریج خوشگوار ہو رہا ہے جس سے مغل باغوں اور دیگر پارکوں کی رونق بحال ہونے لگی ہے۔
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی میں اگلے ایک ہفتے کے دوران موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی کشمیر میں 2 اپریل تک موسم خشک رہنے کی توقع ہے تاہم 28 اور 29 مارچ کو بالائی علاقوں میں ہلکے درجے کی بارشیں ہوسکتی ہیں۔
دریں اثنا وادی کشمیر میں جمعرات کے روز موسم خشک مگر ابر آلود رہا تاہم آفتاب بھی کئی بار بادلوں کی اوٹ سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوا۔
وادی میں چار دنوں کی موسلا دھار بارشوں سے جہاں شہر و گام کی سڑکیں اور گلی کوچے ہنوز زیر آب ہیں اور ندی نالوں میں بھی پانی کا بہاؤ ابھی بھی تیز ہے وہیں شہر سری نگر کے مختلف علاقے زیر آب آگئے ہیں۔شہر سری نگر میں اگرچہ گلی کوچوں اور دیگر جگہوں سے پانی کی نکاسی کا کام شروع کیا گیا ہے لیکن سڑکوں کے گڑھوں میں جمع پانی راہگیروں کے لئے مسلسل وبال جان بنا ہوا ہے۔
لوگوں کا الزام ہے کہ ناقص ڈرینیج نظام کی وجہ سے بارش کے پانی کی نکاسی نا ممکن ثابت ہو رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وادی میں شہر وگام کی سڑکیں کھنڈرات نظر آرہی ہیں جن پر پیدل چلنا بھی مشکل ہے۔
محمد عباس نامی ایک سومو ڈرائیور نے بتایا کہ سڑکوں کی حالت یہ ہے کہ گاڑی ایک گڑھے سے نکل کر دوسرے میں پھنس جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ کمائی سے زیادہ نقصان ہی ہوتا ہے اور ہم گاڑیوں کو گھروں میں ہی کھڑا رکھنے کو بہتر سمجھتے ہیں۔ادھر وادی میں موسم میں بہتری واقع ہوتے ہی مغل باغوں اور دیگر پارکوں میں لوگوں آنا جانا بحال ہوا۔
جاری۔ یو این آئی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

2025-04-07
جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

2025-02-15
سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

2025-02-15
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری، وزیر اعلیٰ کے نام پر سسپنس، شندے کا میڈیکل چیک اپ

مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری

2024-12-03
وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

2024-09-20
لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

2024-08-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.