• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف وزیر پر سابق ایم ایل اے سمیت 39 افراد کے خلاف کیس

Nigraan News by Nigraan News
2022-01-14
Reading Time: 1min read
A A
0
مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف وزیر پر سابق ایم ایل اے سمیت 39 افراد کے خلاف کیس

مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف وزیر پر سابق ایم ایل اے سمیت 39 افراد کے خلاف کیس

FacebookTwitterWhatsapp

پرتاپ گڑھ 14جنوری …… اترپردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کے تھانہ کندھئ پولیس نے مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے خلاف جمعرات کی تاخیر شام سماج وادی پارٹی کے سابق ایم ایل اے سمیت 39 افراد کے خلاف کیس درج کیا ۔
پولیس سپرنٹنڈنٹ ستپال انتل نے آج بتایا کہ تھانہ کندھئ علاقے کے جوگی پور گاوں میں جمعرات کی سہ پہر سابق میمبر اسمبلی رام سنگھ پٹیل نے اپنے حامی پرنس پٹیل کے گھر انتخابی جلسہ کا اہتمام کر مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی ہے ،جس کے متعلقہ میں پولیس نے ایس آئ راج کمار مشرا کی شکایت سابق میمبر اسمبلی رام سنگھ پٹیل ،،پرنس پٹیل ،میوالال پٹیل ،راجیش پٹیل ،گڈمین ،واجد علی ،پرمود ،رام بھجن پٹیل ،جنک ،وکیل ،شکیل ،مہیندر ورما ،جتیندر یادو ،بھیاء رام ،دیاشنکر ،شیام چرن ،مہیندر پٹیل ،رام پرتاپ و بندیش کے نامزد و پندرہ بیس افراد نامعلوم سمیت 39 افراد کے خلاف کیس درج کر تحقیقات شروع کر دی ہے ۔(یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

2025-04-07
جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

2025-02-15
سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

2025-02-15
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری، وزیر اعلیٰ کے نام پر سسپنس، شندے کا میڈیکل چیک اپ

مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری

2024-12-03
وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

2024-09-20
لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

2024-08-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.