• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۷, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

انگلینڈ کا24 سال بعد انڈر- 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں داخلہ

Nigraan News by Nigraan News
2022-02-02
Reading Time: 1min read
A A
0
انگلینڈ کا24 سال بعد انڈر- 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں داخلہ

انگلینڈ کا24 سال بعد انڈر- 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں داخلہ

FacebookTwitterWhatsapp

نارتھ ساؤنڈ، 2 فروری (یو این آئی) انگلینڈ نے جارج تھامس (50)، جارج بیل (ناٹ آؤٹ 56) اور ایلکس ہارٹن (ناٹ آؤٹ 53) کی شاندار نصف سنچریوں اور لیگ اسپنر ریحان احمد (41 رنز دے کر 4 وکٹ) کی مہلک گیند بازی سے افغانستان کو ڈک ورتھ لوئس اصول کے تحت 15 رنز سے شکست دینے کے بعد انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔اس کے ساتھ ہی افغانستان کا پہلی بار آئی سی سی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچنے کا خواب چکنا چور ہوگیا۔ انگلینڈ کی ٹیم 24 سال بعد انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچی ہے۔ منگل کو کھیلے گئے سیمی فائنل میں بارش کی وجہ سے میچ کو 47-47 اوورز تک کم کرنا پڑا۔ انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 47 اوورز میں 6 وکٹوں پر 231 رنز بنائے تھے جس کے جواب میں افغانستان کی ٹیم 9 وکٹوں پر 215 رنز ہی بنا سکی۔ اب فائنل میں انگلینڈ کا مقابلہ آسٹریلیا اور ہندوستان کے درمیان دوسرے سیمی فائنل کے فاتح سے ہوگا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں کشمیر کی انسداد منشیات مہم ، 22 دنوں میں 481 ایف آئی آر درج، 518 گرفتاریاں

جموں کشمیر کی انسداد منشیات مہم ، 22 دنوں میں 481 ایف آئی آر درج، 518 گرفتاریاں

2026-05-06
ہیلتھ ایجوکیٹر بھرتی گھوٹالہ،کرائم برانچ کی طرف سے سرغنہ گرفتار

ہیلتھ ایجوکیٹر بھرتی گھوٹالہ،کرائم برانچ کی طرف سے سرغنہ گرفتار

2026-05-06
وندے بھارت ایکسپریس , جموں سرینگر روٹ پر مسافروں میں96فیصد اضافہ

وندے بھارت ایکسپریس , جموں سرینگر روٹ پر مسافروں میں96فیصد اضافہ

2026-05-06
مغل روڈ پر المناک حادثہ،کار پھسل کر کھائی میں گری،4افراد لقمہ اجل

مغل روڈ پر المناک حادثہ،کار پھسل کر کھائی میں گری،4افراد لقمہ اجل

2026-05-06
حج 2026 سرینگر سے روانگی اختتام پذیر

حج 2026 سرینگر سے روانگی اختتام پذیر

2026-05-06
بجٹ اعلانات پر عمل درآمد کی صورتحال کا جائزہ۔وزیر اعلیٰ کا اہداف اور کلیدی اقدامات کی بروقت تکمیل کی ہدایت

بجٹ اعلانات پر عمل درآمد کی صورتحال کا جائزہ۔وزیر اعلیٰ کا اہداف اور کلیدی اقدامات کی بروقت تکمیل کی ہدایت

2026-05-06
پلوامہ میں ملی ٹینٹ معاون،اسلحہ سمیت گرفتار

پلوامہ میں ملی ٹینٹ معاون،اسلحہ سمیت گرفتار

2026-05-03
جموں میںپل گرنے کا واقعہ،تحقیقات کا حکم ،2انجینئر معطل

جموں میںپل گرنے کا واقعہ،تحقیقات کا حکم ،2انجینئر معطل

2026-05-03
نیٹ یو جی کا امتحان آج

نیٹ یو جی کا امتحان آج

2026-05-03
ہنگامی الرٹ پر اچانک موبائل فونز بجنے لگے

ہنگامی الرٹ پر اچانک موبائل فونز بجنے لگے

2026-05-03
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page