• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, نومبر ۱۵, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ایوان میں منتخب عوامی نمائندوں کا طرز عمل مایوس کن: نائیڈو

Nigraan News by Nigraan News
2022-02-02
Reading Time: 1min read
A A
0
ایوان میں منتخب عوامی نمائندوں کا طرز عمل مایوس کن: نائیڈو

ایوان میں منتخب عوامی نمائندوں کا طرز عمل مایوس کن: نائیڈو

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی، (2 فروری ) راجیہ سبھا کے ممبران سے بجٹ اجلاس میں بہتر پیداواریت میں تعاون کرنے کی اپیل کرتے ہوئے راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے بدھ کو کہا کہ 1951-52 کے عام انتخابات کے مقابلے میں سال 2019 کے انتخابات میں جمہوریت کے تئیں رائے دہندگان کے اعتماد و بھروسے میں اضافہ ہوا ہے تاہم اس عرصے کے دوران منتخب نمائندوں کے طرز عمل میں انحطاط آیا ہے نائیڈو نے آج بجٹ اجلاس کے پہلے مرحلے میں ایوان کی کارروائی کے آغاز پر اپنے خطاب میں اراکین سے بجٹ اجلاس میں بہتر پیداواریت میں تعاون کرنے کی اپیل کی اور کہا کہ گزشتہ بجٹ اجلاس میں پیداواریت 94 فیصد تھی۔ انہوں نے کہا کہ ملک آزادی کا امرت مہوتسو منا رہا ہے اور آزادی کے بعد انتخابات کا 70 واں سال چل رہا ہے۔
بجٹ سیشن کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے انہوں نے تمام جماعتوں اور اراکین سے بہتر پیداواریت میں تعاون کی اپیل کی اور کہا کہ گزشتہ بجٹ اجلاس میں ہماری پیداواریت 93.50 فیصد تھی۔ انہوں نے کہا کہ آزادی کے بعد ہونے والے پہلے عام انتخابات میں 45 فیصد ووٹروںنے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا تھا جو 2019 کے انتخابات میں 50 فیصد بڑھ کر 67 فیصد ہو گیا۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ووٹروں کا جمہوریت پر اعتماد بڑھا ہے جبکہ مقننہ اور منتخب نمائندوں کے کام کاج میں اس عرصے میں کمی آئی ہے۔
انہوں نے ملک کے تمام ارکان پارلیمنٹ، ممبران اسمبلی اور ایم ایل سی سے ووٹروں کی طرح جمہوریت کو مضبوط کرنے کے لیے کام کرنے کی اپیل کی اور کہا کہ ایسے کام کیے جائیں تاکہ پارلیمانی جمہوریت پر عام لوگوں کا اعتماد مزید مضبوط ہو۔
انہوں نے ارکان سے اپیل کی کہ لوگوں نے جس سوراج کو لڑ کر اور جیت کر حاصل کیا ہے، ایوان کی کارروائی میں بھی اس کی جھلک نظر آنی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ مانسون اجلاس میں ایوان کا 52.10 فیصد وقت ضائع ہوا اور مانسون اجلاس میں 70 فیصد سے زیادہ وقت ضائع ہوا۔ انہوں نے کہا کہ اس قسم کا رویہ انتہائی مایوس کن ہے۔(یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

منیش سسودیا، سنجے سنگھ کے بعد اب کجریوال کی گرفتاری کی تیاری،شراب پالیسی معاملے میں ای ڈی کا نوٹس

منیش سسودیا، سنجے سنگھ کے بعد اب کجریوال کی گرفتاری کی تیاری،شراب پالیسی معاملے میں ای ڈی کا نوٹس

2023-10-31
بھارت عالمی طاقت بننے کی راہ پر گامزن: وزیر اعظم نریندر مودی

بھارت عالمی طاقت بننے کی راہ پر گامزن: وزیر اعظم نریندر مودی

2023-10-31

مژھل کے بعد کیرن سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام

2023-10-31
مودی سرکار دہشت گردی کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکنے کیلئے پُرعزم

مودی سرکار دہشت گردی کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکنے کیلئے پُرعزم

2023-10-31
بحر ہند میں درپیش چیلنجوں کو حل کرنے کیلئے تعاون ضروری: راجناتھ سنگھ

بحر ہند میں درپیش چیلنجوں کو حل کرنے کیلئے تعاون ضروری: راجناتھ سنگھ

2023-10-31

سرینگر میں سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات

2023-10-31

ترمچی نوپورہ پلوامہ میں اسلحہ برداروں کی فائرنگ

2023-10-31

جموں سری نگر قومی شاہراہ نمبر 44 پر جواہر ٹنل کی تجدیدکاری کا کام شروع ہونے والا ہے

2023-10-27
آئی پی سی، سی آر پی سی، ایویڈینس ایکٹ کی جگہ نئے بل جلد ہی پاس ہوں گے: وزیر داخلہ

آئی پی سی، سی آر پی سی، ایویڈینس ایکٹ کی جگہ نئے بل جلد ہی پاس ہوں گے: وزیر داخلہ

2023-10-27
مجھے یقین ہے 6 جی میں ہندوستان دنیا کی قیادت کرے گا: انڈیا موبائل کانگریس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کا خطاب

مجھے یقین ہے 6 جی میں ہندوستان دنیا کی قیادت کرے گا: انڈیا موبائل کانگریس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کا خطاب

2023-10-27
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.