• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, جون ۱۳, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

بھاگلپور میں دھماکے سے مکان منہدم، چھ افراد کی موت

Nigraan News by Nigraan News
2022-03-04
A A
0
پونچھ کے مینڈھر علاقے میں پر اسرار دھماکہ

پونچھ کے مینڈھر علاقے میں پر اسرار دھماکہ

FacebookTwitterWhatsapp

بھاگلپور، 4 مارچ : بہار میں شہر بھاگلپور کے تاتارپور علاقے میں جمعرات کی دیر رات زور دار دھماکے سبب ایک مکان گرنے سے چھ افراد کی موت ہو گئی اور 12 دیگر زخمی ہو گئے۔بھاگلپور کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سوجیت کمار نے جمعہ کو یہاں بتایا کہ کاجولیچک محلے میں ایک تین منزلہ مکان جمعرات کی دیر رات زور دار دھماکے سے منہدم ہو گیا اور اس کے ملبے تلے دب کر کم از کم چھ افراد ہلاک اور 12 افراد زخمی ہو گئے۔ انہوں نے بتایا کہ تمام زخمیوں کو بھاگلپور کے صدر اسپتال اور جواہر لال نہرو میڈیکل کالج اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔ کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔مسٹر کمار نے کہا کہ زور دار دھماکے کی وجہ سے منہدم ہونے والے مکان کے ملبے کو صاف کرنے کا کام تیزی سے جاری ہے اور ملبہ ہٹانے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ اس حادثے میں تباہ شدہ مکان کے قریب دو افراددیگر مکانات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس نے کہا کہ اس حادثے کی ابتدائی تحقیقات میں مذکورہ مکان میں غیر قانونی پٹاخے اور دیسی ساختہ بم کی چیزیں سامنے آئی ہیں۔ فورنسک سائنس لیبارٹری (ایف ایس ایل) کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ضلع مجسٹریٹ، سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سمیت پولیس اور ضلع انتظامیہ کے کئی افسران موقع پر پہنچ گئے ہیں اور بچاؤ اور راحت کا کام جاری ہے۔(یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

2025-04-07
جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

2025-02-15
سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

2025-02-15
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری، وزیر اعلیٰ کے نام پر سسپنس، شندے کا میڈیکل چیک اپ

مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری

2024-12-03
وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

2024-09-20
لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

2024-08-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.