• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, مارچ ۲۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

لاہور ٹیسٹ میں اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ، سنگاکارا، سچن کو پیچھے چھوڑ دیا

Nigraan News by Nigraan News
2022-03-21
Reading Time: 1min read
A A
0
لاہور ٹیسٹ میں اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ، سنگاکارا، سچن کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور ٹیسٹ میں اسمتھ کا ورلڈ ریکارڈ، سنگاکارا، سچن کو پیچھے چھوڑ دیا

FacebookTwitterWhatsapp

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا لاہور ٹیسٹ: آسٹریلیا کے اسٹار بلے باز اسٹیو اسمتھ نے پاکستان کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 59 رنز بنائے اور اس دوران ایک خاص عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی 150 اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ اب اسمتھ کے نام ہو گیا ہے۔ اس معاملے میں انہوں نے سری لنکا کے سابق کپتان کمار سنگاکارا، ماسٹر بلاسٹر سچن ٹنڈولکر جیسے لیجنڈز کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ٹیسٹ کرکٹ میں اسمتھ کی یہ 150ویں اننگز تھی اور 59 رنز کے ساتھ ان کے کھاتے میں مجموعی طور پر 7993 رنز بن چکے ہیں۔ اس سے قبل پہلی 150 ٹیسٹ اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ سنگاکارا کے پاس تھا۔ سنگاکارا نے پہلی 150 ٹیسٹ اننگز میں 7913 رنز بنائے تھے جب کہ ٹنڈولکر کے کھاتے میں 7869 رنز تھے۔ اس فہرست میں چوتھے نمبر پر وریندر سہواگ کا نام آتا ہے جنہوں نے 7694 رنز بنائے۔پانچویں نمبر پر راہول ڈریوڈ ہیں جنہوں نے اپنی پہلی 150 ٹیسٹ اننگز میں 7680 رنز بنائے۔ اگر اسمتھ اس میچ کی دوسری اننگز میں مزید سات رنز بنا لیتے ہیں تو وہ ٹیسٹ کرکٹ کی مختصر ترین اننگز میں 8000 رنز بنانے والے بلے باز بھی بن سکتے ہیں۔ ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 8000 رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ اس وقت سنگاکارا کے پاس ہے جنہوں نے یہ کارنامہ اپنی 152ویں ٹیسٹ اننگز میں انجام دیا۔

 

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

اختتامی روز کھلاڑیوں نے شاندار مہارت اور جذبے کا مظاہرہ کیا، جس سے میچز انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز بن گئے۔ تماشائیوں اور منتظمین کی بھرپور شرکت نے ماحول کو مزید پرجوش بنا دیا۔ پلوامہ پولیس آئندہ بھی اس طرح کی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے عزم کے ساتھ نوجوان ٹیلنٹ کو ایک صحت مند اور مسابقتی پلیٹ فارم فراہم کرتی رہے گی۔

ضلع پلوامہ میں پولیس باسکٹ بال ٹورنامنٹ نہایت جوش و خروش کے ساتھ اختتام پذیر

2026-02-16
چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

2025-01-01
سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

2024-12-29
فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

2024-12-10
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.