• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, دسمبر ۱۴, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

بھارت اپنی دفاعی صلاحیت کو مضبوط بنارہا ہے: راجناتھ سنگھ

Nigraan News by Nigraan News
2022-03-23
Reading Time: 1min read
A A
0
حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے عالمی سطح پر ہندوستان کا کردار بڑھ رہا ہے: راج ناتھ

حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے عالمی سطح پر ہندوستان کا کردار بڑھ رہا ہے: راج ناتھ

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر:وزیر دفاع راجناتھ نے دفاعی سامان کی خریدنے کو منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی دفاعی صلاحیت کو بڑھانے کی طرف موجودہ سرکار خصوصی توجہ دے رہی ہے کیوں کہ بھارت کو اندرونی اور بیرونی خطرات کا سامنا ہے تاہم بھارت کسی بھی ملک کے خلاف جاریحانہ عزائم نہیں رکھتا۔ انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر اور لداخ کی سرحدوں پر دراندازی کو روکنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لایاجارہا ہے ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق دفاعی سامان کی خرید سے متعلق کونسل جس کے چیرمین وزیر دفاع ہیں نے اختراعی دفاعی سامان تیار کرنے والے اسٹارٹ اپس یاایم ایس ایم ایز سے 380 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کی 14 اشیاء اور سامان خریدنے کی منظوری دے دی۔دفاعی سامان کی خرید سے متعلق کونسل نے اختراعی دفاعی سامان تیار کرنے والے اسٹارٹ اپس یاایم ایس ایم ایز سے 380 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کی 14 اشیاء اور سامان خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اِس کونسل کے چیئرمین ہیںیہ کونسل بھارتی فوج ،بحریہ اور فضائیہ یہ دفاعی اشیاء اور سامان خریدیں گی۔دفاعی سامان کی خرید سے متعلق کونسل نے مذکورہ Startups اور MSMEs سے سامان خریدنے کے لئے سہل بنائے گئے نئے طریقہ کار کو بھی منظوری دے دی ہے۔ اِس اقدام سے دفاعی سامان کی خرید میں تیزی لائی جاسکے گی۔اس موقعے پر کونسل کے چیرمین اور وزیر دفاع راجناتھ سنگ نے کہا کہ بھارت دفاعی صلاحیت کو مضبوط برنے کیلئے مقامی سطح پر تیار کئے جارہے ہتھیاروں کودفاعی ضروریات پورا کرنے کی طرف توجہ دی جارہی ہے ۔ا نہوں نے کہا کہ دفاعی صلاحیت بڑھانے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ بھارت کسی ملک کے خلاف جارحیت کے عزائم رکھتا ہے بلکہ اس اقدام سے دفاعی طور پر بھارت کی پوزیشن مستحکم ہوگی ۔ وزیر دفاع نے کہا کہ جموں کشمیر اور لداخ میں بیرونی دراندازی کو روکنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لایا جارہا ہے جس سے صد فیصد بہتر نتائج سامنے آئیں گے ۔ دریں اثناء کو وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی صدارت میں میٹنگ ہوئی، نے 8,357 کروڑ روپے مالیت کے فوجی پلیٹ فارمز اور ہارڈ ویئر کی خریداری کو منظوری دی، جس میں ایئر ڈیفنس فائر کنٹرول ریڈار اور جی ایس اے ٹی شامل ہیں۔

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

2025-04-07
جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

2025-02-15
سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

2025-02-15
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری، وزیر اعلیٰ کے نام پر سسپنس، شندے کا میڈیکل چیک اپ

مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری

2024-12-03
وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

2024-09-20
لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

2024-08-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.