• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, دسمبر ۱۹, ۲۰۲۲
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

کوئی غیر ملکی حملہ برداشت نہیں کیا جائے گا، افغانستان

Nigraan News by Nigraan News
2022-04-25
Reading Time: 1min read
A A
0
کوئی غیر ملکی حملہ برداشت نہیں کیا جائے گا، افغانستان

کوئی غیر ملکی حملہ برداشت نہیں کیا جائے گا، افغانستان

FacebookTwitterWhatsapp

کابل: پاکستان کے حالیہ فضائی حملوں کا حوالہ دیتے ہوئے افغانستان نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی بیرونی حملے کو برداشت نہیں کرے گا۔خامہ خبر رساں ایجنسی نے یہ اطلاع افغانستان کے قائم مقام وزیر دفاع ملا محمد یعقوب کے حوالے سے دی ہے۔مسٹر یعقوب نے کہاکہ افغانستان کو اب بھی دنیا اور اس کے پڑوسیوں کی طرف سے سنگین چیلنجوں کا سامنا ہے۔ اس کا اندازہ پاکستان کی طرف سے خوست اور کنڑ صوبوں میں حالیہ حملوں سے لگایا جا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم اپنے ملک اور لوگوں کی حفاظت کے ذمہ دار ہیں۔ ہم نے اپنے قومی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے حالیہ حملوں کو برداشت کیا لیکن اب ایسا نہیں کریں گے۔افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے اتوار کو کابل میں پاکستانی سفیر منصور احمد خان کو فضائی حملے پر طلب کیا۔ اس کے جواب میں پاکستانی وزارت خارجہ نے سرحدی علاقوں میں افغان حملوں میں اضافے کا حوالہ دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی۔پاکستان نے 16 اپریل کو افغانستان کے خوست اور کنڑ صوبوں پر حملہ کیا۔ اس حملے میں 40 سے زیادہ لوگ مارے گئے۔ پاکستان نے اسے افغانستان کی سرزمین سے ہوئے حملے کا جوابی کارروائی قرار دیا تھا۔ پاکستانی فضائی حملوں نے پورے افغانستان میں احتجاجی مظاہروں کو جنم دیا۔پاکستان نے واضح کیا تھاکہ یہ حملے دہشت گردوں کو نشانہ بنا کر کیے گئے۔طالبان نے ان کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب سے اس نے گزشتہ سال اگست میں افغانستان کا کنٹرول سنبھالا ہے، اس نے سرحد پار سے ہونے والے حملوں کو کنٹرول کیا ہے۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

انجلینا جولی نے اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے ایلچی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

انجلینا جولی نے اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے ایلچی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

2022-12-17
سعودی عرب کے ساتھ امن معاہدہ فلسطینیوں کے ساتھ تنازع کا حل ہوگا: نیتن یاہو

سعودی عرب کے ساتھ امن معاہدہ فلسطینیوں کے ساتھ تنازع کا حل ہوگا: نیتن یاہو

2022-12-17
گوٹیریس نے مالی میں اقوام متحدہ کے امن فوجیوں پر حملے کی مذمت کی

گوٹیریس نے مالی میں اقوام متحدہ کے امن فوجیوں پر حملے کی مذمت کی

2022-12-17
ترکی نے اپنے پہلے سپرسونک میزائل کا تجربہ کیا

ترکی نے اپنے پہلے سپرسونک میزائل کا تجربہ کیا

2022-12-17
تنقید کے باوجود میکرون فٹ بال سے محبت کے لیے قطر واپس آ گئے

تنقید کے باوجود میکرون فٹ بال سے محبت کے لیے قطر واپس آ گئے

2022-12-16
روس نے یوکرین پر ایک اور بڑا میزائل حملہ کر دیا

روس نے یوکرین پر ایک اور بڑا میزائل حملہ کر دیا

2022-12-16
مودی اور پوتن نے توانائی، تجارت کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا

مودی اور پوتن نے توانائی، تجارت کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا

2022-12-16
امریکی شہریت لینے کے امتحان کا طریقہ تبدیل کرنے کا منصوبہ

امریکی شہریت لینے کے امتحان کا طریقہ تبدیل کرنے کا منصوبہ

2022-12-15
پاکستانی اور افغان فورسز میں جھڑپوں میں شدت

پاکستانی اور افغان فورسز میں جھڑپوں میں شدت

2022-12-15
کابل حملے کے بعد چین کا اپنے شہریوں کو افغانستان فوری چھوڑنے کا مشورہ

کابل حملے کے بعد چین کا اپنے شہریوں کو افغانستان فوری چھوڑنے کا مشورہ

2022-12-15
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.