• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, دسمبر ۲۰, ۲۰۲۲
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

انسانی وسائل کی ترقی آئی ایف ٹی ڈی او کا ہدف ہے: برلا

Nigraan News by Nigraan News
2022-05-19
Reading Time: 1min read
A A
0
انسانی وسائل کی ترقی آئی ایف ٹی ڈی او کا ہدف ہے: برلا

انسانی وسائل کی ترقی آئی ایف ٹی ڈی او کا ہدف ہے: برلا

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی:لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے جمعرات کو دہلی میں انڈین سوسائٹی فار ٹریننگ اینڈ ڈیولپمنٹ (آئی ایس ٹی ڈی) کے دہلی میں ’49ویں آئی ایف ٹی ڈی اوورلڈ کانفرنس اینڈاکزیبیشن‘ کاآغاز کرتے ہوئے کہا کہ یہ کانفرنس ملک کی ترقی میں اہم کرداراداکرے گی۔انٹرنیشنل فیڈریشن آف ٹریننگ اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (آئی ایف ٹی ڈی او) کے زیر اہتمام 19 سے 21 مئی تک ہونے والے اس تین روزہ پروگرام میں ملک اور بیرون ملک سے بڑی تعداد میں لوگ شرکت کر رہے ہیں۔پروگرام کے مہمان خصوصی مسٹر برلا نے کہا، “ہم نئی ٹیکنالوجی اور مہارت کی مدد سے دنیا کے سامنے ایک نیامقام حاصل کررہے ہیں۔انہوں نے کہا، “آج سے پانچ دہائی قبل آئی ایف ٹی ڈی او کو اس ہدف کے ساتھ قائم کیا گیا تھا کہ انسانی وسائل کی ترقی کے لیے ہمیں ایک جامع بین الاقوامی منصوبہ بنانا چاہیے، تاکہ ہم اس تنظیم کے ذریعے شخصیت کی نشوونما کر سکیں اور پائیدار ترقی کے ساتھ ساتھ نئی مہارت، ٹیکنالوجی اورنئی تکنیک کا استعمال کرسکیں۔پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے آئی ایف ٹی ڈی اوکانفرنس ہندوستان میں منعقدکرانے پر آئی ایس ٹی ڈی کومبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ اس سے پہلے بھی ان عالمی کانفرنس سے ہندوستان کو فائدہ ہوتارہا ہے اورانہیں امید ہے کہ یہ کانفرنس اس میں اضافہ کرے گی۔مسٹرپوری نے کہا، "اس طرح کی کانفرنسوں نے انسانی وسائل کے شعبے کی قیادت کرنے والوں کی آبیاری کی ہےاور ضروری خیالات کو جگہ دی ہے، جس سے ہندوستانی صنعت کو فائدہ پہنچاہے۔ مجھے امید ہے کہ اس سال کی کانفرنس بھی اس روایت کو جاری رکھے گی۔ کانفرنس چار موضوعات کے گرد گھومتی ہے – ہنر، مارکیٹس، ٹیکنالوجی اور پائیداری۔ یہ تنظیمی کارکردگی کے اہم پہلو ہیں، جو ملازمین کی پیداواری صلاحیت اور حوصلہ افزائی کو بڑھا کر تنظیم کی کارکردگی کو بہتر بنا سکتے ہیں۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

  بھارت کے پاس غذائی اجناس کا ذخیرہ  وافر مقدار میں دستیاب ہے۔مرکز

  بھارت کے پاس غذائی اجناس کا ذخیرہ  وافر مقدار میں دستیاب ہے۔مرکز

2022-12-19
این سی پی ایم ایل اے نے نوزائیدہ بچے کے ساتھ اسمبلی اجلاس میں شرکت کی

این سی پی ایم ایل اے نے نوزائیدہ بچے کے ساتھ اسمبلی اجلاس میں شرکت کی

2022-12-19
سندر پچائی کا 5 سال میں پہلا ہندوستان دورہ کیوں اہم ہے؟

سندر پچائی کا 5 سال میں پہلا ہندوستان دورہ کیوں اہم ہے؟

2022-12-19
سائنسی اشاعتوںکی عالمی درجہ بندی میں بھارت تیسرے نمبر پر آ گیا:ڈاکٹر جتیندر سنگھ

سائنسی اشاعتوںکی عالمی درجہ بندی میں بھارت تیسرے نمبر پر آ گیا:ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2022-12-19
میں بھارت کو ترجیح دیتا ہوں اور یہی میرےبہترین جگہ ہے: دلائی لامہ

میں بھارت کو ترجیح دیتا ہوں اور یہی میرےبہترین جگہ ہے: دلائی لامہ

2022-12-19
ہندوستان  اپنے  شہریوں  اور اداروں کو ڈیجیٹل  طور پربااختیار بنانےکی طرف مضبوطی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ مودی

ہندوستان  اپنے  شہریوں  اور اداروں کو ڈیجیٹل  طور پربااختیار بنانےکی طرف مضبوطی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ مودی

2022-12-18
پیٹرو کیمیکل سیکٹر میک ان انڈیا اور میک فار دی ورلڈ کے پی ایم مودی کے اقدام کی حمایت کرتا ہے ۔ ہردیپ پوری

پیٹرو کیمیکل سیکٹر میک ان انڈیا اور میک فار دی ورلڈ کے پی ایم مودی کے اقدام کی حمایت کرتا ہے ۔ ہردیپ پوری

2022-12-18
اروناچل کاتوانگ علاقہ پوری طرح محفوظ ہے۔ کرن ریجیجو

اروناچل کاتوانگ علاقہ پوری طرح محفوظ ہے۔ کرن ریجیجو

2022-12-17
ریاستیں بھی سرحدی علاقوں کو محفوظ بنانے کے لیے ذمہ دار ہیں۔ وزیر داخلہ

ریاستیں بھی سرحدی علاقوں کو محفوظ بنانے کے لیے ذمہ دار ہیں۔ وزیر داخلہ

2022-12-17
سائنسی اشاعتوںکی عالمی درجہ بندی میں بھارت تیسرے نمبر پر آ گیا:ڈاکٹر جتیندر سنگھ

آئندہ 6 جنوری کو ایک ہفتہ، ایک لیب کی ملک گیر مہم شروع کی جائے گی:ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2022-12-17
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.