• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, جولائی ۱۲, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

عمران کو نقصان پہنچانے پر خودکش حملہ ہو گا۔ پی ٹی آئی ایم پی

Nigraan News by Nigraan News
2022-06-06
A A
0
پاکستان پولیس نے عمران خان کی رہائش گاہ کی تلاشی کے لیے وارنٹ حاصل کر لیے

پاکستان پولیس نے عمران خان کی رہائش گاہ کی تلاشی کے لیے وارنٹ حاصل کر لیے

FacebookTwitterWhatsapp

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک رکن اسمبلی نے پارٹی کے صدر عمران خان کو کسی طرح کا نقصان پہنچنے پر خود کش حملہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی عطاء اللہ نے یہ دھمکی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دی ہے۔ویڈیو میں عطاء اللہ کو تنبیہ کرتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ ’اگر عمران خان کو بال برابر بھی نقصان پہنچایا جاتا ہے تو ملک چلانے والوں کو خبردار کیا جاتا ہے کہ نہ تو آپ اور نہ ہی آپ کے بچے بچیں گے ۔ سب سے پہلے میں آپ پر خودکش حملہ کروں گا۔ میں تمہیں جانے نہیں دوں گا۔ اسی طرح ہزاروں کارکن تیار ہیں۔خیال ر ہے کہ مارچ کے آخر میں مسٹر خان کی حکومت کے آخری چند ہفتوں میں مسٹر عمران کی جان کو لاحق خطرے کو سب سے پہلے فیصل واوڈا نے عام کیا۔ اس کے بعد اپریل کے اوائل میں سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے انکشاف کیا تھا کہ ملکی سیکیورٹی ایجنسیوں نے عمران کو قتل کی سازش کی معلومات دی ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

امریکا اور ایران کے درمیان سوئس مذاکرات ، 60دن کے اندر حتمی ڈیل کےلئے روڈ میپ پر متفق

امریکا اور ایران کے درمیان سوئس مذاکرات ، 60دن کے اندر حتمی ڈیل کےلئے روڈ میپ پر متفق

2026-06-23
امریکہ اور ایران جنگ کا خاتمہ، 14نکاتی معاہدے پر دستخط

امریکہ اور ایران جنگ کا خاتمہ، 14نکاتی معاہدے پر دستخط

2026-06-19
اسرائیل کا یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

اسرائیل کا یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

2026-06-18
امریکہ میں بی-52بمبار طیارہ کیلفورنیا میں گر کر تباہ، 8ہلاک

امریکہ میں بی-52بمبار طیارہ کیلفورنیا میں گر کر تباہ، 8ہلاک

2026-06-16
ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

2026-06-06
پٹرول اور ڈیزل میں اضافہ،فی لیٹر 90پیسے مہنگا

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ

2026-05-16
خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

2026-05-06
ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-05-06
دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

2026-04-25
پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

2026-04-24
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page