• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, دسمبر ۱۹, ۲۰۲۲
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

بنگلہ دیشی نژاد کونسلر کی غلط تصویر نشر کرنے پر برطانوی چینل پر 30 ہزار پاؤنڈ جرمانہ

Nigraan News by Nigraan News
2022-06-14
Reading Time: 1min read
A A
0
بنگلہ دیشی نژاد کونسلر کی غلط تصویر نشر کرنے پر برطانوی چینل پر 30 ہزار پاؤنڈ جرمانہ

بنگلہ دیشی نژاد کونسلر کی غلط تصویر نشر کرنے پر برطانوی چینل پر 30 ہزار پاؤنڈ جرمانہ

FacebookTwitterWhatsapp

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والی بنگلہ دیشی نژاد کونسلر لیزا بیگم کو 30 ہزار پاؤنڈ جرمانہ ادا کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں اپسنا بیگم کی جگہ لیزا بیگم کی تصاویر دکھائی تھی.29 اکتوبر 2020 کو لندن میں چینل کے نمائندے نے کہا کہ ’’یہ اپسنا بیگم ہیں، یہ فراڈ کے تین الزامات کا سامنا کر رہی ہیں‘‘۔ نمائندہ جب رپورٹنگ کر رہا تھا تو ٹی وی اسکرین پر اپسنا بیگم کی جگہ لیزا بیگم کی تصاویر نشر کر دی گئیں۔ لیزا بیگم نے اسی روز نشریاتی ادارے سے رابطہ کیا اور بعد ازاں چینل نے اپنے خبرنامے میں اپسنا بیگم کی جگہ لیزا بیگم کی تصاویر چلانے پر معذرت کی۔

لیزا بیگم نے چینل کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ بھی دائر کردیا، ان کی طرف سے بی بی سی کو بھیجے گئے خط میں اسی طرح کے دیگر واقعات کی مثالیں بھی دی گئیں۔ ماضی میں برطانوی نشریاتی ادارے نے سیاہ فام مارشا ڈی کورڈووا کی جگہ سیاہ فام رکن پارلیمنٹ ڈان بٹلر کی تصویر نشر کی تھی۔ ایسا بھی ہوا کہ سیاہ فام باسکٹ بال کھلاڑیوں لی برون جیمز اور کوبی برائنٹ کی تصاویر میں غلطی کی گئی۔ بی بی سی نے اپنے جوابی خط میں کہا کہ یہاں غلطی اس لیے ہوئی کیونکہ اپسنا بیگم اور لیزا بیگم دونوں ایک ہی تقریب میں موجود تھیں اور ہمارے نمائندے نے لیزا بیگم کو اپسنا بیگم سمجھ لیا.لیزا بیگم پچھلے برس ویسٹ منسٹر کونسل کی رکن منتخب ہوئی تھی

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

انجلینا جولی نے اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے ایلچی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

انجلینا جولی نے اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے ایلچی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

2022-12-17
سعودی عرب کے ساتھ امن معاہدہ فلسطینیوں کے ساتھ تنازع کا حل ہوگا: نیتن یاہو

سعودی عرب کے ساتھ امن معاہدہ فلسطینیوں کے ساتھ تنازع کا حل ہوگا: نیتن یاہو

2022-12-17
گوٹیریس نے مالی میں اقوام متحدہ کے امن فوجیوں پر حملے کی مذمت کی

گوٹیریس نے مالی میں اقوام متحدہ کے امن فوجیوں پر حملے کی مذمت کی

2022-12-17
ترکی نے اپنے پہلے سپرسونک میزائل کا تجربہ کیا

ترکی نے اپنے پہلے سپرسونک میزائل کا تجربہ کیا

2022-12-17
تنقید کے باوجود میکرون فٹ بال سے محبت کے لیے قطر واپس آ گئے

تنقید کے باوجود میکرون فٹ بال سے محبت کے لیے قطر واپس آ گئے

2022-12-16
روس نے یوکرین پر ایک اور بڑا میزائل حملہ کر دیا

روس نے یوکرین پر ایک اور بڑا میزائل حملہ کر دیا

2022-12-16
مودی اور پوتن نے توانائی، تجارت کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا

مودی اور پوتن نے توانائی، تجارت کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا

2022-12-16
امریکی شہریت لینے کے امتحان کا طریقہ تبدیل کرنے کا منصوبہ

امریکی شہریت لینے کے امتحان کا طریقہ تبدیل کرنے کا منصوبہ

2022-12-15
پاکستانی اور افغان فورسز میں جھڑپوں میں شدت

پاکستانی اور افغان فورسز میں جھڑپوں میں شدت

2022-12-15
کابل حملے کے بعد چین کا اپنے شہریوں کو افغانستان فوری چھوڑنے کا مشورہ

کابل حملے کے بعد چین کا اپنے شہریوں کو افغانستان فوری چھوڑنے کا مشورہ

2022-12-15
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.