• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, دسمبر ۵, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

مجھ میں رنوں کی بھوک اتنی ہی ہے جتنی 22 سال پہلے ہوا کرتی تھی: متالی

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-04
Reading Time: 1min read
A A
0
mithali raj
FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی //ہندوستانی ٹیم کے کپتان متالی راج نے ہفتے کے روز کھیل کے تینوں فارمیٹ کو ملاکر سب سے زیادہ رنز بنانے کا فخر حاصل کیا۔ انہوں نے اپنی عمدہ اننگز کی مدد سے ٹیم کو فتح بھی دلائی۔ لیکن پھر بھی اس کی رنوں کی بھوک کم نہیں ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ان کی رن بنانے کی بھوک 22 سال پہلے کی طرح ہے اور وہ اگلے سال نیوزی لینڈ میں ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ کے لئے اپنی بلے بازی کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے خواہاں ہیں۔
متالی کے 89 گیندوں میں آٹھ چوکوں کی مدد سے بنی ناٹ آؤٹ 75 رن کی اننگز سے ہندوستان نے ہفتہ کے روز تیسرے اور آخری ون ڈے میں انگلینڈ کو چار وکٹوں سے شکست دی۔ آئرلینڈ کے خلاف 26 جون 1999 کو ملٹن کینز میں اپنے انٹرنیشنل کیریر کی شروعات کرنے والی متالی نے کہا ’’جس طرح چیزیں آگے بڑھی ہیں ، یہ سفر اتنا آسان نہیں رہا۔ اس کی اپنی آزمائشیں اور چیلنجز تھے۔ میں نے ہمیشہ مانا ہے کہ امتحانات کا کوئی مقصد ہوتا ہے‘‘۔
متالی نے اعتراف کیا کہ بعض اوقات کچھ وجوہات کی بنا پر انہیں محسوس ہوتا تھا کہ وہ بہت کھیل چکی ہیں ، لیکن کسی وجہ سے وہ مسلسل کھیلتی رہیں۔ انہوں نے کہا ’’ایک وقت ایسا آیا جب مختلف وجوہات کی بنا پر میں نے محسوس کیا کہ اب یہ کافی ہوچکا ہے لیکن ایک ایسی چیز تھی جس سے میں کھیلتی رہی اور اب انٹرنیشنل کرکٹ میں بائیس سال ہوگئے ہیں لیکن رنوں کی بھوک اب بھی ختم نہیں ہوئی ہے۔ انہوں نے ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا ’’مجھ میں اب بھی وہی جنون ہے ، میدان پر اتر کر ہندوستان کے لئے میچ جیتنا۔ جہاں تک میری بیٹنگ کا تعلق ہے ، میرے خیال میں ابھی بھی بہتری کی گنجائش باقی ہے اور میں اس پر کام کر رہی ہوں۔ کچھ ایسے سنگ میل ہیں جن کو میں اپنی بیٹنگ میں شامل کرنا چاہتی ہوں‘‘۔ (یو این آئی)

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

2025-01-01
سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

2024-12-29
فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

2024-12-10
جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

2024-10-08
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.