• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, دسمبر ۱۵, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

2024 کے عام انتخابات تک جدوجہد جاری رکھیں کارکن:مایاوتی

Nigraan News by Nigraan News
2022-06-27
Reading Time: 1min read
A A
0
2024 کے عام انتخابات تک جدوجہد جاری رکھیں کارکن:مایاوتی

2024 کے عام انتخابات تک جدوجہد جاری رکھیں کارکن:مایاوتی

FacebookTwitterWhatsapp

لکھنؤ: اعظم گڑھ لوک سبھا ضمنی الیکشن میں بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) امیدوار کے تیسرے نمبر پر آنے کے باوجود کارکنوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے پارٹی سپریمو مایاوتی نے 2024 کے لوک سبھا انتخابات کی تیاری میں محو ہوجانے کی اپیل کی ہے مایاوتی نے پیر کو یک بعد دیگر کئے گئے اپنے ٹوئٹس میں لکھا بی ایس پی کے سبھی چھوٹے۔ بڑے کارکنوں۔ عہدیداروں اور پارٹی امیدوار شاہ عالم عرف گڈوجمالی وغیرہ نے اعظم گڑھ لوک سبھا ضمنی الیکشن جس جدوجہد و دلیری کے ساتھ لڑا ہے اسے آگے 2024 لوک سبھا انتخابات تک جاری رکھنے کے عزم کے تحت انتخابی مستعدی جوں کو توں بنائے رکھنا بھی ضروری ہے۔سابق وزیر اعلی نے اپنے دوسرے ٹوئٹ میں لکھاصرف اعظم گڑھ ہی نہیں بلکہ بی ایس پی کی پوری یوپی میں 2024 لوک سبھا انتخابات کے لئے زمینی تیاری کو ووٹ میں بدلنے کے لئے بھی جدوجہد و کوشش لگاتار جاری رکھنا ہے۔ اس ضمن میں ایک خاص سماج کو آگے ہونے والے سبھی انتخابات میں گمراہ ہونے سے بچانا بہت ضروری ہے۔قابل ذکر ہے کہ اعظم گڑھ اور رامپور میں ہوئے لوک سبھا ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو جیت ملی ہے جبکہ سماج وادی پارٹی(ایس پی) کو اپنے ہی قلعے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔بی ایس پی نے صرف اعظم گڑھ سے اپنا امیدوار انتخابی میدان میں اتارا تھا جہاں اسے ڈھائی لاکھ سے زیادہ ووٹ ملے ہیں۔ ایس پی امیدوار دھرمیندر یادو نے اپنی ہار کا ٹھیکرا بی ایس پی کو سر پھورٹے ہوئےاسے بی ایس پی کی سازش بتایا ہے۔(یواین آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

2025-04-07
جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

2025-02-15
سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

2025-02-15
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری، وزیر اعلیٰ کے نام پر سسپنس، شندے کا میڈیکل چیک اپ

مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری

2024-12-03
وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

2024-09-20
لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

2024-08-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.