• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, جون ۱۹, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

پوری دنیا کے ممالک کوون پلیٹ فارم کا استعمال کرسکیں گے: وزیر اعظم

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-05
A A
0
FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی، 5جولائی/// وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہاکہ کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے تیار کئے گئے کوون پلیٹ فارم کو اوپن سورس بنایا جارہا ہے جس سے پوری دنیا کو اس کا فائدہ مل سکے مسٹر مودی نے پیر کو کوون ورلڈ کانفرنس سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہندستان نے پوری دنیا کو ہمیشہ ایک کنبہ کی طرح سمجھا ہے۔ اس وبا نے بھی متعدد لوگوں کو اس میں چھپی حقیقت کا احساس کرایا ہے۔ انہوں نے کہاکہ اسے مدنظر رکھتے ہوئے اب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ کووڈ ٹیکہ کاری کے پلیٹ فارم کو اوپن سورس بنایا جانا چاہئے جس سے دنیا کا کوئی بھی ملک اس سے فائدہ اٹھا سکے۔ انہوں نے کہاکہ اس سمت میں کام کیا جارہاہے اور جلد ہی دنیا اس تکنالوجی کا فائدہ اٹھا سکے گی۔وزیراعظم نے اپنے خطاب کے شروع میں وبا کی وجہ سے جان گنوانے والے لوگوں کو خراج عقیدت دیا۔ انہوں نے کہاکہ گزشتہ سو برسوں میں اس سے پہلے کبھی اس طرح کی وبا کا دنیا نے سامنے نہیں کیا۔ تجربات سے یہ ثابت ہوگیا ہے کہ خواہ کوئی کتنا بھی طاقت ور ملک ہو وہ تنہا اس چیلنج سے نہیں نپٹ سکتا۔ اس وباکے شروع سے ہی ہندستان نے پورا تجربہ، مہارت اور وسائل عالمی برادری کے ساتھ شیئر کرنے کے عزم کا اظہار کیا تھا۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

2025-04-07
جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

2025-02-15
سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

2025-02-15
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری، وزیر اعلیٰ کے نام پر سسپنس، شندے کا میڈیکل چیک اپ

مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری

2024-12-03
وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

2024-09-20
لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

2024-08-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.