• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, دسمبر ۱۵, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

یہ یوم آزادی 75 سال کی آزادی کا جائزہ لینے کا موقع فراہم کرتا ہے:مایاوتی

Nigraan News by Nigraan News
2022-08-15
A A
0
صنعت کاروں کے سرمایہ میں ہورہا اضافہ:مایاوتی

صنعت کاروں کے سرمایہ میں ہورہا اضافہ:مایاوتی

FacebookTwitterWhatsapp

لکھنؤ، 15 اگست: اتر پردیش کی سابق وزیر اعلیٰ اور بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی صدر مایاوتی نے یوم آزادی پر ہم وطنوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ جشن، آزادی کا یہ تہوار 75 سال کے اب تک کے سفر کا جائزہ لینے کا موقع دیتا ہے۔اپنے مبارکبادی پیغام میں انہوں نے کہا، ’’آزادی کی 75ویں سالگرہ پر ملک اور دنیا میں رہنے والے تمام ہندوستانیوں کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشات۔ براہِ کرم ہر ایک کی خوشی، امن، خوشحالی اور سلامتی وغیرہ کے لیے اپنی آئینی فکر، جدوجہد اور تعاون جاری رکھیں۔ اسی میں ملک اور اہل وطن کا وقار، شہرت اور بلندی مضمر ہے۔مایاوتی نے ہم وطنوں سے 75 سال کے ترقی کے سفر کا جائزہ لینے کی بھی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی آزادی کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر یہ جائزہ لینے کا بھی موقع ہے کہ ملک نے سماجی، معاشی، سیاسی، تعلیم اور صحت جیسی بنیادی ضروریات کے شعبے میں کتنی اچھی اور بامعنی ترقی کی ہے۔ مزید یہ کہ ذاتی مفاد اور سیاسی طور پر تنگی وغیرہ سے آزاد ہوکر کام کرنے کا عہد کریں۔خیال ر ہے کہ آزادی کے 75 سال مکمل ہونے پر ملک اسے آزادی کے امرت مہوتسو کے طور پر منا رہا ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

2025-04-07
جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

2025-02-15
سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

2025-02-15
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری، وزیر اعلیٰ کے نام پر سسپنس، شندے کا میڈیکل چیک اپ

مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری

2024-12-03
وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

2024-09-20
لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

2024-08-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.