• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, دسمبر ۱۹, ۲۰۲۲
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

‘ملکہ برطانیہ کو قتل کرنا چاہتا تھا، گرفتار ملزم کا اعترافی بیان

Nigraan News by Nigraan News
2022-08-18
Reading Time: 1min read
A A
0
'ملکہ برطانیہ کو قتل کرنا چاہتا تھا، گرفتار ملزم کا اعترافی بیان

'ملکہ برطانیہ کو قتل کرنا چاہتا تھا، گرفتار ملزم کا اعترافی بیان

FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹرنگ
ایک بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوئم کو قتل کے ارادے سے آنے والے شخص نے برطانوی عدالت میں اعترافی بیان دیا ہے۔گزشتہ برس ونڈسر محل کے باہر سے تیر کمان سمیت گرفتار کیے جانے والے ملزم جسونت سنگھ چیل نے برطانوی عدالت میں بیان دیا کہ وہ ملکہ الزبتھ کو قتل کرنے گیا تھا۔لندن کی ویسٹ منسٹر عدالت میں ملزم نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ اسٹیبلشمنٹ سے انتقام لینا چاہتا تھا۔رپورٹس کے مطابق جسونت سنگھ پچھلے سال 25 دسمبر کو ونڈسر محل کے باہر ماسک پہنے اور تیر کمان تھامے کھڑا تھا جس پر پولیس نے اسے مشکوک جان کر حراست میں لیا تھا۔اُس وقت ملکہ الزبتھ اپنے بیٹے شہزادہ چارلس اور ان کی اہلیہ کمیلا پارکر کے ہمراہ ونڈسر محل میں موجود تھیں۔ انسداد دہشتگردی پولیس کی تفتیش کے مطابق ملزم کے خلاف قتل کی دھمکی، اشتعال انگیز ہتھیار کی موجودگی اور غداری کے قانون کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

انجلینا جولی نے اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے ایلچی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

انجلینا جولی نے اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے ایلچی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

2022-12-17
سعودی عرب کے ساتھ امن معاہدہ فلسطینیوں کے ساتھ تنازع کا حل ہوگا: نیتن یاہو

سعودی عرب کے ساتھ امن معاہدہ فلسطینیوں کے ساتھ تنازع کا حل ہوگا: نیتن یاہو

2022-12-17
گوٹیریس نے مالی میں اقوام متحدہ کے امن فوجیوں پر حملے کی مذمت کی

گوٹیریس نے مالی میں اقوام متحدہ کے امن فوجیوں پر حملے کی مذمت کی

2022-12-17
ترکی نے اپنے پہلے سپرسونک میزائل کا تجربہ کیا

ترکی نے اپنے پہلے سپرسونک میزائل کا تجربہ کیا

2022-12-17
تنقید کے باوجود میکرون فٹ بال سے محبت کے لیے قطر واپس آ گئے

تنقید کے باوجود میکرون فٹ بال سے محبت کے لیے قطر واپس آ گئے

2022-12-16
روس نے یوکرین پر ایک اور بڑا میزائل حملہ کر دیا

روس نے یوکرین پر ایک اور بڑا میزائل حملہ کر دیا

2022-12-16
مودی اور پوتن نے توانائی، تجارت کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا

مودی اور پوتن نے توانائی، تجارت کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا

2022-12-16
امریکی شہریت لینے کے امتحان کا طریقہ تبدیل کرنے کا منصوبہ

امریکی شہریت لینے کے امتحان کا طریقہ تبدیل کرنے کا منصوبہ

2022-12-15
پاکستانی اور افغان فورسز میں جھڑپوں میں شدت

پاکستانی اور افغان فورسز میں جھڑپوں میں شدت

2022-12-15
کابل حملے کے بعد چین کا اپنے شہریوں کو افغانستان فوری چھوڑنے کا مشورہ

کابل حملے کے بعد چین کا اپنے شہریوں کو افغانستان فوری چھوڑنے کا مشورہ

2022-12-15
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.