• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, مئی ۲۴, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

راہل اوپننگ کے لیے پہلی پسند: روہت کوہلی

Nigraan News by Nigraan News
2022-09-18
A A
0
مجھ سمیت سینئرکھلاڑیوں کو آگے بڑھنے کی ضرورت ہے: روہت

مجھ سمیت سینئرکھلاڑیوں کو آگے بڑھنے کی ضرورت ہے: روہت

FacebookTwitterWhatsapp

موہالی:ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے اتوار کو کہا کہ وراٹ کوہلی کچھ ٹی 20 میچوں میں اوپننگ کرنے آ سکتے ہیں، حالانکہ ورلڈ کپ میں اوپننگ کے لیے کے ایل راہل ٹیم مینجمنٹ کی پہلی پسند ہیں۔ایشیا کپ 2022 میں ہندوستان کے آخری میچ میں، کوہلی نے روہت کی غیر موجودگی میں اننگز کا آغاز کیا اور اپنی پہلی ٹی 20 انٹرنیشنل سنچری اسکور کی۔روہت نے ایک پریس کانفرنس میں کہا، "آپ کے پاس متبادل دستیاب ہونا ہمیشہ اچھا ہوتا ہے۔ جب آپ ورلڈ کپ جیسے ٹورنامنٹ میں جاتے ہیں تو یہ بہت اہم ہوتا ہے۔ آپ لچک چاہتے ہیں۔ آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے کھلاڑی اپنی بہترین فارم میں ہوں ۔ اور کسی بھی پوزیشن میں بیٹنگ کر سکتے ہوں۔
"جب ہم کچھ نیا کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ یہ مستقل ہے۔ ہم تمام کھلاڑیوں کے معیار کو سمجھتے ہیں۔ ہم اسے ذہن میں رکھیں گے کیونکہ ہم نے تیسرے اوپنر کو نہیں لیا ہے، وہ (کوہلی) ظاہر ہے اوپننگ کر سکتے ہیں۔ وہ اپنی فرنچائز ی کے لئے اوپننگ کرتے ہیں ۔ یہ ہمارے لیے ایک یقینی بہترین متبادل ہے۔”کپتان روہت نے کہا کہ انہوں نے اس سلسلے میں ٹیم کے کوچ راہل دراوڑ سے بات کی ہے، کوہلی ورلڈ کپ سے قبل چند میچوں میں اوپننگ کر سکتے ہیں۔روہت نے کہا، "میں نے راہل بھائی سے بات کی ہے کہ ہمیں وراٹ کے ساتھ کچھ میچوں میں اوپننگ کرنی ہوگی کیونکہ وہ ہمارے تیسرے اوپنر ہیں۔ ہم نے پچھلے میچ میں ان کی کارکردگی دیکھی، اور جو کچھ ہم نے دیکھا اس سے ہم بہت خوش ہیں۔ مجھے نہیں لگتا کہ ہم اس صورت حال کے لئے زیادہ تجربہ کریں گے”روہت نے کہا کہ یہ راہل کے لیے فکر کی بات نہیں ہے، جو چوٹ کے بعد ٹیم میں واپس آئے ہیں۔ راہل چوٹ سے واپسی کے بعد متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر پائے ہیں۔ انہوں نے ایشیا کپ 2022 میں پانچ میچ کھیلے، 26.40 کی اوسط اور 122.22 کی اوسط سے صرف 132 رنز بنائے، جس میں افغانستان کے خلاف 62 رنز بھی شامل تھے۔ اگر افغانستان کے خلاف کھیلی گئی ان کی اننگز کو ہٹا دیا جائے تو انہوں کے کل رنز 70 اور اوسط 17.50 ہے۔
روہت نے راہل کے بارے میں کہا، "میرے مطابق، کے ایل راہل ورلڈ کپ کھیلیں گے اور اوپننگ کریں گے۔ وہ ہندوستان کے لیے بہت اہم کھلاڑی ہیں۔ اگر آپ آخری دو تین سال کا ریکارڈ دیکھیں تو یہ بہت اچھا رہا ہے۔”

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

2025-01-01
سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

2024-12-29
فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

2024-12-10
جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

2024-10-08
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.