• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, دسمبر ۱۵, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

دیوالی کے موقع پر وزیراعظم 23اکتوبر کو ایودھیا جائیں گے

Nigraan News by Nigraan News
2022-10-21
Reading Time: 1min read
A A
0
FacebookTwitterWhatsapp

نئی دلی:دیوالی کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی 23اکتوبر کو ایودھیا(اترپردیش ( جائیں گے۔ پی ایم او کی طرف سے جاری بیان کے مطابق شام میں کوئی پانچ بجے وزیراعظم بھگوان شری رام للا وِراجمان کا درشن اور پوجا کریں گے، اس کے بعد شری رام جنم بھومی تیرتھ شیتر علاقے کا جائزہ لیں گے۔ شام 5:45 بجے وہ علامتی بھگوان شری رام کا راجیہ ابھیشیک انجام دیں گے۔شام ساڑھے چھ بجے وزیراعظم سریو ندی کے نئے گھاٹ پر آرتی کامعائنہ کریں گے جس کے بعد وہ عظیم دیپ اُتسو تقریبات کاآغاز کریں گے۔اس سال چھٹا دیپ اُتسو منایا جارہا ہے اور یہ پہلا موقع ہے کہ وزیراعظم ان تقریبات میں ذاتی طور پر حصہ لے رہے ہیں۔ اس موقع پر 15لاکھ سے زیادہ دیے روشن کیے جائیں گے۔ دیپ اُتسو کے دوران مختلف ریاستوں سے پانچ انیمیٹڈجھانکیوں اور گیارہ رام لیلا جھانکیوں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ وزیراعظم سریو ندی کے کنارے رام کی پوڑی پر 3ڈی ہولوگرافک پروجیکشن میپنگ شو بھی دیکھیں گے۔ اس موقع پر موسیقی ریز لیزر شو کاابھی اہتمام کیا گیا ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

2025-04-07
جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

2025-02-15
سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

2025-02-15
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری، وزیر اعلیٰ کے نام پر سسپنس، شندے کا میڈیکل چیک اپ

مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری

2024-12-03
وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

2024-09-20
لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

2024-08-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.