• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, دسمبر ۱۵, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

سردار پٹیل کے ارادوں کے سامنے کچھ بھی ناممکن نہیں تھا: وزیر داخلہ

Nigraan News by Nigraan News
2022-10-31
Reading Time: 1min read
A A
0
اپوزیشن کا اتحاد تقریباً ناممکن: امت شاہ پٹنہ میٹنگ پر

اپوزیشن کا اتحاد تقریباً ناممکن: امت شاہ پٹنہ میٹنگ پر

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی، :مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ مرد آہن سردار ولبھ بھائی پٹیل کے پختہ ارادوں کے سامنے کچھ بھی ناممکن نہیں تھا اور انہوں نے اپنی پوری زندگی ملک کے اتحاد اور سالمیت کو برقرار رکھنے کے لیے وقف کر دی۔پیر کو یہاں نیشنل اسٹیڈیم میں سردار پٹیل کی یوم پیدائش کے موقع پر منعقدہ رن فار یونٹی (اتحاد کی دوڑ) کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے مسٹرشاہ نے کہا کہ سردار پٹیل نے آزادی کے بعد جدید ہندوستان کی بنیاد رکھی اور اپنی ساری زندگی ملک کے اتحاد اور سالمیت کو برقرار رکھنے کےلئے وقف کردی۔ ان کا نام آتے ہی آج کے ہندوستان کا نقشہ آنکھوں کے سامنے آجاتا ہے۔ یہ ان کے منفرد سیاسی اور پرعزم ارادوں کا نتیجہ ہے کہ آزادی کے بعد ہندوستان اتحاد کے دھاگے میں بندھا۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت بھی ملک دشمن طاقتوں نےہندوستان کو تقسیم کرنے کی سازش میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی لیکن یہ سازش بھی سردار پٹیل کے ارادوں کو ناکام نہیں بناسکی۔
انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں جس طرح سے پورا ملک عزم کے ساتھ ترقی کر رہا ہے اور سال 2047 میں ہم آزادی کی صد سالہ تقریب کے موقع پر سردار پٹیل کے خوابوں کا ہندوستان بنانے میں کامیاب رہیں گے۔مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ برسوں سے سردار پٹیل کو فراموش کرنےکی کوششیں کی گئیں، لیکن سردار پٹیل آج بھی ملک کی نوجوان طاقت کے لیے تحریک کا سب سے بڑا ذریعہ ہیں۔
اس موقع پر انہوں نے تقریب میں موجود لوگوں سے قومی اتحاد کا حلف لیا اور رن فار یونٹی کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔کامن ویلتھ گیمز میں میڈل جیتنے والوں کو رن فار یونٹی کے موقع پر خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

2025-04-07
جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

2025-02-15
سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

2025-02-15
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری، وزیر اعلیٰ کے نام پر سسپنس، شندے کا میڈیکل چیک اپ

مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری

2024-12-03
وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

2024-09-20
لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

2024-08-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.