• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, دسمبر ۱۱, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

پوری کوشش کر رہا ہوں، لیکن یہ آسان نہیں: شاہین آفریدی

Nigraan News by Nigraan News
2022-10-31
Reading Time: 1min read
A A
0
پوری کوشش کر رہا ہوں، لیکن یہ آسان نہیں: شاہین آفریدی

پوری کوشش کر رہا ہوں، لیکن یہ آسان نہیں: شاہین آفریدی

FacebookTwitterWhatsapp

پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی گھٹنے کی انجری سے واپسی کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں لیکن میچ فٹنس دوبارہ حاصل نہیں کرسکے ہیں۔آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شاہین آفریدی کی بولنگ میں تیزی ہے لیکن بلے باز ان سے خوفزدہ نہیں ہیں۔ان کی باؤلنگ کمزور دکھائی دے رہی ہے اور اس میگا ایونٹ میں تین میچ کھیلنے والے پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر کو صرف ایک وکٹ ملی ہے۔گھٹنے کی انجری کے باعث تقریباً تین ماہ سے باہر رہنے والے شاہین آفریدی نے بھی اعتراف کیا ہے کہ انجری سے واپسی کرتے ہوئے اپنی بہترین فارم دوبارہ حاصل کرنا آسان نہیں ہے۔
پاکستانی فاسٹ بولر جولائی میں سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوران گھٹنے کی انجری کا شکار ہو گئے تھے جس کے باعث وہ ایشیا کپ میں شرکت نہیں کر سکے اور بحالی کے لیے انگلینڈ چلے گئے۔
ہالینڈ کے خلاف میچ کے بعد شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ ‘اس طرح کی انجری سے تین ماہ بعد واپس آنا آسان نہیں ہے۔خدا کرے کسی کو اس قسم کی چوٹ نہ پہنچے لیکن جو چوٹ لگتی ہے وہ جانتے ہیں کہ یہ کتنا مشکل ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ میں اپنا سو فیصد دینے کی کوشش کر رہا ہوں۔مجھے لگتا ہے کہ میری رفتار پہلے جیسی ہے۔اوسط رفتار 135-140 کلومیٹر فی گھنٹہ کے درمیان تھی۔میں مکمل فٹنس حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔میچ فٹنس مختلف ہے۔جب آپ تین ماہ کے بعد واپس آتے ہیں، تو فوراً پوری کوشش کرنا مشکل ہوتا ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

2025-01-01
سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

2024-12-29
فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

2024-12-10
جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

2024-10-08
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.