• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, نومبر ۹, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ٹکر کی زبردست کوشش کی بدوت آسٹریلیا کی جیت

Nigraan News by Nigraan News
2022-10-31
Reading Time: 1min read
A A
0
ٹکر کی زبردست کوشش کی بدوت آسٹریلیا کی جیت

ٹکر کی زبردست کوشش کی بدوت آسٹریلیا کی جیت

FacebookTwitterWhatsapp

برسبین:آسٹریلیا نے لارکن ٹکر (71 ناٹ آؤٹ) کی جارحانہ نصف سنچری کے باوجود ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کے سپر-12 میچ میں پیر کو آئرلینڈ کو 42 رن سے شکست دے دی۔ گروپ 1 کے میچ میں آسٹریلیا نے آئرلینڈ کو 180 رن کا ہدف دیا جس کے جواب میں آئرلینڈ کی ٹیم 18.1 اووروں میں 137 رن پر آل آؤٹ ہوگئی۔آسٹریلیا کو 20 اووروں میں 179 رن تک پہنچانے کے لئے ایرون فنچ نے 44 گیندوں میں پانچ چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 63 رن بنا ئے جب کہ اسٹونیس نے 25 گیندوں میں تین چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 35 رن کی اننگز کھیلی۔ اس کے علاوہ مچل مارش نے بھی 28 (22) رن کا تعاون دیا۔ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے آئرش کے دیگر بلے باز 20 رن کے اسکور تک بھی نہ پہنچ سکے وہیں ٹکر نے یک طرفہ کوشش سے آئرلینڈ کی امیدوں کو زندہ رکھا۔ تیسرے نمبر پر بیٹنگ کے لیے آنے والے ٹکر نے 48 گیندوں پر نو چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے ناٹ آؤٹ 71 رن بنائے لیکن انہیں کسی کا ساتھ نہیں ملا اور آئرلینڈ ہدف سے 42 رن دور رہ گئی۔
اس جیت کے ساتھ ہی آسٹریلیا گروپ 1 میں دوسرے نمبر پر چلا گیا ہے جبکہ آئرلینڈ چوتھی پوزیشن پر ہے۔آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر بالنگ کا فیصلہ کیا اور اوپنر ڈیوڈ وارنر کو صرف تین رن پر پویلین بھیج دیا۔ فنچ نے پھر اننگز کو آگے بڑھایا اور مارش کے ساتھ 52 رن کی شراکت داری کی۔ بیری میکارتھی (29/3) نے مارش کو آؤٹ کرکے شراکت کو توڑا، جب کہ جوشوا لٹل (21/2) نے گلین میکسویل کو 13 رن پر آؤٹ کرکے آسٹریلیا کو تیسرا دھچکا دیا۔
اس کے بعد وکٹ پر آنے والے اسٹوئنس نے فنچ کے ساتھ نصف سنچری شراکت داری کرکے آسٹریلیا کو مضبوط پوزیشن میں پہنچا دیا۔ آخر میں ٹم ڈیوڈ (15 ناٹ آؤٹ) اور میتھیو ویڈ (07 ناٹ آؤٹ) نے آخری اوور میں 17 رن جوڑ کر آسٹریلیا کو 179/5 تک پہنچا دیا۔ہدف کے تعاقب میں آئرلینڈ نے 25 رن پر پانچ وکٹ گنوا دیئے۔ ٹکر وکٹ پر موجود رہے لیکن دیگر بلے بازوں کے پاس آسٹریلیائی بالنگ کا کوئی جواب نہیں تھا۔ آئرلینڈ کے سات بلے باز ڈبل فیگر کو بھی نہ چھو سکے جب کہ دو کھلاڑی صفر پر آؤٹ ہوئے۔ ٹکر کے 71 کے مقابلے میں دیگر 10 کھلاڑیوں نے صرف 58 رن بنائے۔
آسٹریلیا کی جانب سے میکسویل، مچل اسٹارک، ایڈم زمپا اور پیٹ کمنز نے دو دو وکٹ حاصل کئے جبکہ مارکس اسٹوئنس نے ایک وکٹ حاصل کیا۔
یو این آئی۔ این یو۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ورلڈ کپ کے درمیان سری لنکن کرکٹ کے مشہور مداح انکل پرسی ا انتقال کر گئے

ورلڈ کپ کے درمیان سری لنکن کرکٹ کے مشہور مداح انکل پرسی ا انتقال کر گئے

2023-10-31
’بمراہ اور محمد شامی جیسا بولر کوئی نظر نہیں آرہاہیں‘:سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید

’بمراہ اور محمد شامی جیسا بولر کوئی نظر نہیں آرہاہیں‘:سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید

2023-10-31
افغان کے پٹھانوں نے لنکا کرلیا فتح

افغان کے پٹھانوں نے لنکا کرلیا فتح

2023-10-31
آسان ہوتا لیکن ہاردک کی غیر موجودگی اسے مشکل بنا دیتی ہے:اشون

آسان ہوتا لیکن ہاردک کی غیر موجودگی اسے مشکل بنا دیتی ہے:اشون

2023-10-27
ون ڈے ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کے میچ میں میکسویل نے اپنی آنکھیں کیوں ڈھانپیں

ون ڈے ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کے میچ میں میکسویل نے اپنی آنکھیں کیوں ڈھانپیں

2023-10-26
ون ڈے ورلڈ کپ: انگلینڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ون ڈے ورلڈ کپ: انگلینڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

2023-10-26
آسان ہوتا لیکن ہاردک کی غیر موجودگی اسے مشکل بنا دیتی ہے:اشون

ٹیم انڈیا کو لگا بڑا جھٹکا، ہاردک پانڈیا ہوئے زخمی،اسپتال میں داخل

2023-10-19
’غزہ میں قتل عام بند کروایا جائے‘

’غزہ میں قتل عام بند کروایا جائے‘

2023-10-19
کوچ راہول ڈریوڈ نے ہندوستان کی بیٹنگ یونٹ پر دو ٹوک جواب دیا

کوچ راہول ڈریوڈ نے ہندوستان کی بیٹنگ یونٹ پر دو ٹوک جواب دیا

2023-08-15
اسٹوکس آئی پی ایل کو چھوڑ سکتےا ہیں

اسٹوکس آئی پی ایل کو چھوڑ سکتے ہیں

2023-08-15
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.