• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, دسمبر ۲۰, ۲۰۲۲
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

برطانیہ نے دنیا بھر کے درجن سے زائد کرپٹ سیاست دانوں پر پابندی لگادی

Nigraan News by Nigraan News
2022-12-09
Reading Time: 1min read
A A
0
برطانیہ نے دنیا بھر کے درجن سے زائد کرپٹ سیاست دانوں پر پابندی لگادی

برطانیہ نے دنیا بھر کے درجن سے زائد کرپٹ سیاست دانوں پر پابندی لگادی

FacebookTwitterWhatsapp

لندن: برطانیہ نے ایران، روس اور میانمار سمیت 11 ممالک کے 30 افراد پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے جن میں کرپٹ سیاست، جنسی تشدد اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی میں ملوث اہم طاقتور افراد اور فوجی شامل ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ نے عوامی مظاہروں کو کچلنے کے لیے تشدد کے استعمال، جنسی استحصال، قیدیوں سے ناروا سلوک کرنے والے عہدیدار اور کرپٹ سیاستدانوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔برطانیہ کے وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے ایک بیان میں کہا پابندیوں کو اور بھی سخت کیا جا رہا ہے۔ جن افراد پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں ان کا تعلق مختلف 11 ممالک سے ہے جن میں 10 ایرانی سیکیورٹی فورسز، جیل اور عدالت کے اہلکار شامل ہیں۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

وزارت ثقافت بزرگفنکاروں کو ماہانہ مالی امداد فراہم کرتی ہے:ریڈی

وزارت ثقافت بزرگفنکاروں کو ماہانہ مالی امداد فراہم کرتی ہے:ریڈی

2022-12-19
سابق آرمی چیف کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی۔ عمران خان

سابق آرمی چیف کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی۔ عمران خان

2022-12-19
صفر کووڈ پالیسی:چین میںکوووڈ سےپہلی موت کی تصدیق

صفر کووڈ پالیسی:چین میں کوووڈ سےپہلی موت کی تصدیق

2022-12-19
فرانسیسی پولیس نے فٹبال شائقین کے خلاف آنسو گیس کا استعمال کیا

فرانسیسی پولیس نے فٹبال شائقین کے خلاف آنسو گیس کا استعمال کیا

2022-12-19
ہندوستان  اپنے  شہریوں  اور اداروں کو ڈیجیٹل  طور پربااختیار بنانےکی طرف مضبوطی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ مودی

ہندوستان  اپنے  شہریوں  اور اداروں کو ڈیجیٹل  طور پربااختیار بنانےکی طرف مضبوطی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ مودی

2022-12-18
پیٹرو کیمیکل سیکٹر میک ان انڈیا اور میک فار دی ورلڈ کے پی ایم مودی کے اقدام کی حمایت کرتا ہے ۔ ہردیپ پوری

پیٹرو کیمیکل سیکٹر میک ان انڈیا اور میک فار دی ورلڈ کے پی ایم مودی کے اقدام کی حمایت کرتا ہے ۔ ہردیپ پوری

2022-12-18
ضلع انتظامیہ بڈگام نے انشاء بشیر کو استقبالیہ دیا

ضلع انتظامیہ بڈگام نے انشاء بشیر کو استقبالیہ دیا

2022-12-17
جے اینڈ کے بینک کی وادی کے اعلیٰ مالیت والے صارفین تک رسائی

جے اینڈ کے بینک کی وادی کے اعلیٰ مالیت والے صارفین تک رسائی

2022-12-17
ریاستیں بھی سرحدی علاقوں کو محفوظ بنانے کے لیے ذمہ دار ہیں۔ وزیر داخلہ

ریاستیں بھی سرحدی علاقوں کو محفوظ بنانے کے لیے ذمہ دار ہیں۔ وزیر داخلہ

2022-12-17
لوگوں نےوادی میں سیاحت کو فروغ دینے میں حکومت کی کوششوں کوسراہا

لوگوں نےوادی میں سیاحت کو فروغ دینے میں حکومت کی کوششوں کوسراہا

2022-12-17
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.