• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں شدت، سابق وزیر اعظم عمران خان کی شہباز حکومت پر تنقید

Nigraan News by Nigraan News
2022-12-29
Reading Time: 1min read
A A
0
سابق وزیر اعظم عمران کی گرفتاری میں پاک رینجرز نے پولیس ٹیموں میں شمولیت اختیار کی

سابق وزیر اعظم عمران کی گرفتاری میں پاک رینجرز نے پولیس ٹیموں میں شمولیت اختیار کی

FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹرنگ

اسلام آباد۔28؍ دسمبر۔  ۔پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی قیادت والی حکومت کو "قوم کو دہشت گردی کے واقعات کی طرف دھکیلنے” پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارٹی کی سینئر قیادت اور پاکستان مسلم لیگ قائد کے رہنما مونس الٰہی کے زیر اہتمام ایک مشاورتی اجلاس کے دوران کیا۔ پاکستانی میڈیا نے عمران خان کے حوالے سے کہا کہ "مسلط، کرپٹ اور نااہل حکمران قوم کو [دہشت گردی[ کے واقعات کی طرف دھکیل رہے ہیں”۔ عمران خان نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو قومی سلامتی پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ دہشت گردی کے حوالے سے ان کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پاکستان خاص طور پر خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردی کے حملوں میں اضافہ دیکھ رہا ہے۔ میڈیا نے عمران خان کے حوالے سے کہا کہ "قومی سلامتی کو آصف زرداری کے سیاسی طور پر ناپختہ بیٹے کے رحم و کرم پر چھوڑنا مجرمانہ حماقت ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

2026-05-06
ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-05-06
دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

2026-04-25
پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

2026-04-24
آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

2026-04-23
ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-04-21
ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

2026-04-21
ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

فائر بندی کی معیاد تک ایران کا آبنائے ہرمز کو کھلولنے کا اعلان

2026-04-18
اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

2026-04-14
برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page