• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, دسمبر ۶, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

’بمراہ اور محمد شامی جیسا بولر کوئی نظر نہیں آرہاہیں‘:سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید

Nigraan News by Nigraan News
2023-10-31
A A
0
’بمراہ اور محمد شامی جیسا بولر کوئی نظر نہیں آرہاہیں‘:سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید

’بمراہ اور محمد شامی جیسا بولر کوئی نظر نہیں آرہاہیں‘:سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید

FacebookTwitterWhatsapp

نیوز ڈیسک//
پاکستان ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے بھارتی بولرز جسپریت بمراہ اور محمد شامی کی بولنگ کی تعریف کردی۔
گزشتہ روز ورلڈکپ کے 29 ویں میچ میں بھارت نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 100 رن سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل چھٹی کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیمی فائنل میں پہنچنے کا راستہ بہت آسان کرلیا، تاہم انگلینڈ کو 6 میچز میں سے پانچ میں شکست ہوئی۔
بھارت نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 229 رنز بنائے اور انگلینڈ کو جیت کے لیے 230 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں انگلش ٹیم 129 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
بھارت کی جانب سے محمد شامی نے 7 اوور میں 22 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جسپریت بمراہ نے 32 رنز دے کر 3 جب کہ کلدیب یادیو نے 8 اوور میں 24 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں۔
تاہم نجی ٹی وی کے پروگرام میں سابق قومی کرکٹر عاقب جاوید نے بھارتی بولنگ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ میں جسپریت بمراہ اور محمد شامی جیسا کوئی بولر نظر نہیں آرہا۔
انہوں نے کہا کہ جہاں پر گیند اسپن ہوتا ہے وہاں پر سیم بھی ہوتا ہے بھارت نے بڑی ایکوریٹ بولنگ کی ہے، محمد شامی تجربہ کار بولر ہیں انہوں نے دو میچ کھیلے ہیں اور دونوں میں مین آف دی میچ رہے ہیں، بمراہ بھی لائن و لینتھ میں بولنگ کرتے ہیں سیم بھی کرتے ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں عاقب جاوید نے کہا کہ آپ جتنے بھی تجربہ کار ہوں پچ کو ایک حد تک پڑھ سکتے ہیں، میچ سے پہلے پلان بناتے ہیں کہ پہلے بیٹنگ کرنی ہے اور 350 رنز اسکور کرنا ہیں لیکن جب اوپنرز میدان میں اترتے ہیں تو بولنگ کا سامنا کرتے ہوئے پچ کچھ اور ہی کہہ رہی ہوتی ہے۔
عاقب جاوید نے کہا کہ پھر بیٹرز پلان بناتے ہیں کہ اب اس وکٹ پر 270 سے 280 بنانے ہیں، لکھنؤ کی وکٹ پر فاسٹ بولر نے زیادہ وکٹیں لی ہیں اور بھارتی بولرز نے لائن و لینتھ میں بولنگ کی ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

2025-01-01
سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

2024-12-29
فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

2024-12-10
جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

2024-10-08
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.