• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, دسمبر ۵, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ہندوستان کے خلاف ٹی-20 سیریز سے پہلے افغانستان کو بڑا جھٹکا،راشد خان سیریز سے باہر

Nigraan News by Nigraan News
2024-01-11
Reading Time: 1min read
A A
0
ہندوستان کے خلاف ٹی-20 سیریز سے پہلے افغانستان کو بڑا جھٹکا،راشد خان سیریز سے باہر

ہندوستان کے خلاف ٹی-20 سیریز سے پہلے افغانستان کو بڑا جھٹکا،راشد خان سیریز سے باہر

FacebookTwitterWhatsapp

ہندوستان اورافغانستان کے درمیان 11 جنوری سے تین میچوں کی ٹی-20 سیریزکھیلی جائے گی۔ افغانستان کواس سیریزسے عین قبل بڑا دھچکا لگا ہے۔ ٹیم کے تجربہ کارکھلاڑی راشد خان پوری سیریز سے باہرہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق راشد خان پوری سیریزمیں شرکت نہیں کرسکیں گے۔ وہ پہلے ہی زخمی تھے۔ امید تھی کہ وہ ٹھیک ہو جائیں گے، لیکن ابھی تک فٹ نہیں ہوسکے۔
دراصل راشد خان کی کچھ عرصہ قبل سرجری ہوئی تھی۔ وہ اس سے پوری طرح صحت یاب نہیں ہوسکے۔ نیوز 18 کی ایک خبرکے مطابق افغانستان کے کپتان ابراہیم زادرن نے کہا کہ راشد خان سیریزسے باہرہوگئے ہیں۔ وہ بالکل فٹ نہیں بیٹھتے ہیں۔ راشد اس وقت بحالی سے گزررہے ہیں۔ افغانستان کے کپتان زدران کا کہنا ہے کہ راشد خان کے علاوہ ٹیم میں چند ہی کھلاڑی ہیں جن پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے۔
افغانستان نے ٹی-20 سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کرتے وقت راشد خان کو کپتان نہیں بنایا تھا۔ انتظامیہ کو پہلے ہی ان کے مکمل صحتیاب ہونے پرخدشہ تھا۔ افغانستان نے گیند بازی شعبے میں نوراحمد، نوین الحق، فرید احمد ملک، فضل الحق فاروقی، مجیب الرحمان اورمحمد سلیم کو شامل کیا ہے۔ مجیب الرحمان نے کئی مواقع پراچھی گیند بازی کی ہے۔ نوین الحق اورنورمحمد کو بھی تجربہ ہے۔ تاہم ہندوستانی ٹیم کو چیلنج دینا ان کے لئے آسان نہیں ہوگا۔
قابل ذکر ہے کہ ہندوستان اورافغانستان کے درمیان ٹی-20 سیریزکا پہلا میچ موہالی میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ 11 جنوری کو کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد یہ میچ 14 جنوری کو اندور میں کھیلا جائے گا۔ اس سیریز کا آخری میچ 17 جنوری کو بنگلورمیں ہوگا۔ ہندوستان نے اس سیریز کے لئے روہت شرما کو کپتان بنایا ہے۔ روہت شرما کے ساتھ وراٹ کوہلی بھی ٹیم انڈیا کا حصہ ہیں۔ رنکو سنگھ، شیوم دوبے اور واشنگٹن سندرکو بھی ٹیم میں جگہ ملی ہے۔ حالانکہ سلامی بلے باز کے ایل راہل کو ٹیم میں جگہ نہیں مل سکی ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

2025-01-01
سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

2024-12-29
فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

2024-12-10
جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

2024-10-08
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.