• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۷, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ترکی جنگلات میں آتشزدگی ، یورپی یونین کی امداد

Nigraan News by Nigraan News
2021-08-03
A A
0
ترکی جنگلات میں آتشزدگی ، یورپی یونین کی امداد
FacebookTwitterWhatsapp

یورپین یونین کی جانب سے ترکی کے جنگلات میں ایک ہفتے سے جاری آتشزدگی پر قابو پانے کے لیے امداد اور ٹیمیں بھیج دیں جہاں ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی ہے جبکہ صدر رجب طیب اردوان پر دباؤ ہے۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ترکی دہائیوں سے جنگلات میں خونی آتشزدگی کا سامنا کر رہا ہے اور اس کے ساتھ بھڑکتی ہیٹ ویو نے جنوبی مشرقی یورپ کو لپیٹ میں لے لیا ہے، جس کو یونانی حکام نے موسمیاتی تبدیلی کا شاخسانہ قرار دیا ہے۔خیال رہے کہ ترکی کے قدیم جنگلات میں گزشتہ ہفتے بدھ کو آگ لگی تھی، جس نے تباہی مچا دی ہے اور سمندر کنارے واقع ہوٹل میں موجود خوفزدہ سیاحوں کو وہاں سے منتقلی پر مجبور کردیا ہے۔لیکن انہوں نے طیب اردوان کو بھی بے نقاب کردیا ہے، جنہیں دو سال بعد انتخابات کا سامنا ہے، جو ان کی حکمرانی کو تیسرے دور تک توسیع دے سکتے ہیں تاہم ان پر بظاہر سست روی اور غیر معقول انتظامات پر نئی تنقیدکی جارہی ہے۔ترک رہنما کی مقامی افراد پر چائے کے تھیلے پھینکنے اور بری طرح متاثرہ علاقے میں پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ دورہ کرنے پر بھی شدید مذمت کی گئی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

2026-05-06
ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-05-06
دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

2026-04-25
پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

2026-04-24
آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

2026-04-23
ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-04-21
ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

2026-04-21
ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

فائر بندی کی معیاد تک ایران کا آبنائے ہرمز کو کھلولنے کا اعلان

2026-04-18
اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

2026-04-14
برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page