• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

دوسرے مرحلے کے اتنے اچھے آغازسےخوش ہوں:پنت

Nigraan News by Nigraan News
2021-09-23
A A
0
دوسرے مرحلے کے اتنے اچھے آغازسےخوش ہوں:پنت

دوسرے مرحلے کے اتنے اچھے آغازسےخوش ہوں:پنت

FacebookTwitterWhatsapp

دبئی، 23 ستمبر:دہلی کیپٹلز کے کپتان رشبھ پنت نے یہاں بدھ کو آئی پی ایل کے دوسرے مرحلے کے چوتھے میچ میں سن رائزرس حیدرآباد کو آٹھ وکٹوں سے شکست دینے کے بعدکہا کہ اس طرح سے دوسرے مرحلے کا آغاز کرکے بہت خوش ہیں۔پنت نے میچ کے بعد کہا، “ہماری ٹیم نے تبادلہ خیال کیا تھا کہ ہمارا پہلا مرحلہ اچھا تھا اور ہم دوسرے مرحلے کا آغازاس طرح سے کرکےبہت خوش ہیں۔ ہم نے عمل پر توجہ مرکوز کرنے اور اس میں ہر روز 100 فیصد دینے کے بارے میں بھی ایک ہی بات کہی۔ یہ ایک اچھی بولنگ پرفارمنس ہے کیونکہ ہم نے سوچا تھا کہ اس پچ پر 150 سے 160 کااسکور اچھا ہوگا، اس لیے حیدرآباد کو 130 تک محدود رکھنا اچھا تھا۔ ہمارے پاس دنیا کے تیز ترین گیندبازوں میں سے ایک ہیں اس لئےمیراخیال ہے کہ وہ ہمارے لیے بہت بڑا اثاثہ ہیں۔ ” (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

سن رائزرز حیدرآباد کے لیے خوشخبری: پیٹ کمنز کی 17 اپریل کو واپسی متوقع

سن رائزرز حیدرآباد کے لیے خوشخبری: پیٹ کمنز کی 17 اپریل کو واپسی متوقع

2026-04-14
چُرا لیا ہے تم نے جو دل کو…” آشا بھوسلے کی لازوال آواز کا سفر

چُرا لیا ہے تم نے جو دل کو…” آشا بھوسلے کی لازوال آواز کا سفر

2026-04-13
آرسی بی نے ممبئی انڈینس کو 18 رنوں سے شکست دے کر تیسری جیت درج کی

آرسی بی نے ممبئی انڈینس کو 18 رنوں سے شکست دے کر تیسری جیت درج کی

2026-04-13
اختتامی روز کھلاڑیوں نے شاندار مہارت اور جذبے کا مظاہرہ کیا، جس سے میچز انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز بن گئے۔ تماشائیوں اور منتظمین کی بھرپور شرکت نے ماحول کو مزید پرجوش بنا دیا۔ پلوامہ پولیس آئندہ بھی اس طرح کی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے عزم کے ساتھ نوجوان ٹیلنٹ کو ایک صحت مند اور مسابقتی پلیٹ فارم فراہم کرتی رہے گی۔

ضلع پلوامہ میں پولیس باسکٹ بال ٹورنامنٹ نہایت جوش و خروش کے ساتھ اختتام پذیر

2026-02-16
چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page