• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, دسمبر ۵, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ڈیجیٹل انڈیا کے ذریعہ وقت، محنت اور پیسےکی بچت:وزیر اعظم

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-01
Reading Time: 1min read
A A
0
FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی، یکم جولائی (یو این آئی)// وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کووڈ19 کے بحران کے دوران لوگوں کو براہ راست اپنے بینک کھاتوں میں مالی مدد پہنچانےاور انفیکشن کی روک تھام اورٹیکہ کاری کے مشن کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آج ڈیجیٹل انڈیا سے وقت، محنت اور پیسے کی بچت ہو رہی ہے ڈیجیٹل انڈیا پروگرام کے چھ سال مکمل ہونے کے موقع پر اس پروگرام سے فائدہ اٹھانے والوں سے بات چیت کے دوران، مسٹر مودی نے کہا کہ "ہم سب نے دیکھا ہے کہ ڈیجیٹل انڈیا مشن نے کورونا بحران کے دوران ملک کے لئے کتنا کام کیا ہے۔ ایسے وقت میں جب بڑے مالدار ممالک لاک ڈاؤن کی وجہ سے اپنے شہریوں کو امدادی رقم بھیجنے میں ناکام ہو رہے تھے، ہندوستان ہزاروں کروڑ روپے براہ راست لوگوں کے بینک کھاتوں میں بھیج رہا تھا۔ ہندوستان نے کورونا دور میں جو ڈیجیٹل وسائل تیار کیے ہیں ان پر پوری دنیا میں بحث ہو رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ رابطے کا سراغ لگانے کے لئے دنیا کے سب سے بڑے ایپ میں شامل اروگیہ سیتو ایپ نے انفیکشن کی روک تھام میں بہت مدد کی ہے۔ بہت سے ممالک نے ٹیکہ کاری کے لئے ہندوستان کے کوون ایپ میں بھی دلچسپی ظاہر کی ہے۔ ٹیکہ کاری کے لئے اس طرح کے مانیٹرنگ میڈیم کا ہونا ہمارے تکنیکی قابلیت کا ثبوت ہے۔وزیر اعظم نے کہا کہ “ڈیجیٹل انڈیا کا مطلب وقت، محنت اور پیسہ بچانا ہے۔ ڈیجیٹل انڈیا کا مطلب کم سے کم حکومت، زیادہ سے زیادہ گورننس ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

2025-04-07
جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

2025-02-15
سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

2025-02-15
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری، وزیر اعلیٰ کے نام پر سسپنس، شندے کا میڈیکل چیک اپ

مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری

2024-12-03
وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

2024-09-20
لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

2024-08-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.