• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

نیپال میں بس کھائی میں گری ، 28 افراد ہلاک ، 14 زخمی

Nigraan News by Nigraan News
2021-10-13
Reading Time: 1min read
A A
0
سادنا ٹاپ حادثہ : 8 مسافر زخمی، ایک کی حالت تشویشناک

سادنا ٹاپ حادثہ : 8 مسافر زخمی، ایک کی حالت تشویشناک

FacebookTwitterWhatsapp

کھٹمنڈو ، 12 اکتو: مغربی نیپال میں منگل کے روز ایک مسافر بس کے گہری کھائی میں گرنے سے کم از کم 28 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔ مقامی عہدیدار نے یہ اطلاع دی ہے۔ موگو کے چیف ڈسٹرکٹ آفیسر رام بہادر مہات نے بتایا کہ یہ حادثہ صوبہ کرنالی کے ضلع موگو کے علاقہ پینا گان میں پیش آیا جس میں 24 مسافر موقع پر ہی ہلاک ہوگئے اور چار دیگر نے اسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ دیا۔ انہوں نے بتایا کہ بس میں 42 مسافر سوار تھے اور14 زخمیوں کو ہوائی جہاز سے نیپال گنج پہنچایا گیا ہے۔ ہلاک شدگان میں زیادہ تر طالب علم اور مہاجرمزدور ہیں جو نیپال کے بڑے تہوار دشہان میں شرکت کرنے کے بعد ہندوستان جا رہے تھے۔ یہ بس سورکھیت سے موگو گامگادی کی طرف جا رہی تھی۔انہوں نے بتایا کہ ہماری ابتدائی تفتیش میں پتہ چلا ہے کہ سڑک پر بس کا ایک ٹائر پھٹنے کے بعد یہ بے قابو ہو کر کھائی میں گر گئی ۔ پیر کے روز بھی صوبہ گنداکی کے ضلع کاسکی میں ایک جیپ حادثے میں آٹھ افراد ہلاک ہوگئے۔بر (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

2026-05-06
ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-05-06
دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

2026-04-25
پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

2026-04-24
آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

2026-04-23
ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-04-21
ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

2026-04-21
ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

فائر بندی کی معیاد تک ایران کا آبنائے ہرمز کو کھلولنے کا اعلان

2026-04-18
اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

2026-04-14
برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page