• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, دسمبر ۶, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

مارکرم کی جارحانہ نصف سنچری سے جنوبی افریقہ فتحیاب

Nigraan News by Nigraan News
2021-10-26
A A
0
راشد اور مجیب دنیا کے بہترین گیند بازوں میں سے ایک: نبی شارجہ، 26 اکتوبر:افغانستان کے کپتان محمد نبی نے پیر کو اسکاٹ لینڈ کے خلاف 130 رن سے بڑی جیت حاصل کرنے کے بعد کہا کہ ہمارا یہی پلان تھا کہ ہم پہلے بلے بازی کریں اور مخالف ٹیم کے سامنے ایک بڑا اسکور کھڑا کریں۔نبی نے میچ کے بعد کہا ’’ہمارے سلامی بلے بازوں نے ٹیم کو پاور پلے میں بہترین شروعات دلائی۔ گرباز اور زردان نے جس طریقے سے اسٹائک روٹیٹ کیا وہ قابل تعریف ہے۔ ہر کسی کو پتہ لے کہ راشد اور مجیب دنیا کے بہترین گیند بازوں میں سے ایک ہیں۔ ہماری ٹیم میں کئی اچھے کھلاڑی ہیں اور مجھے امید ہےکہ ہم آگے بھی ایسے ہی جیتتے رہیں گے‘‘۔اپنے پانچ وکٹوں کی بدولت پلیئر آف میچ بنے مجیب الرحمان نے کہا ’’ہمارے ملک کو مبارکباد اور یہ عالمی کپ میں میرا پہلا پلیئر آف دی میچ کا خطاب ہے۔ یہاں ہمارے ملک کے سپورٹ کرنے والے لوگوں نے مجھے کافی پازیٹیو انرجی دی۔ شائقین ہماری حمایت کررہے ہیں اور یہی ایک سبب ہے کہ ہم نے اچھا کھیلا‘‘۔ (یو این آئی)

FacebookTwitterWhatsapp

دبئی، 26 اکتوبر:مڈل آرڈر کے بلے باز ایڈن مارکرم (51) کے جارحانہ نصف سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ نے یہاں منگل کے روز ٹی۔ 20 عالمی کپ کے چھٹے مقابلے میں سابقہ فاتح ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹ سے شکست دی۔جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو اچھی پوزیشن میں ہونے کے باوجود 20 اوور میں 8 وکٹ کے نقصان پر 143 رن پر روکا اور پھر 18.2 اوور میں کافی آسام سے دو وکٹ پر 144 رن بناکر میچ جیت لیا۔ ان۔ فارم بلے باز مارکرم نے تابڑ توڑ طریقے سے دو چوکے اور چار چھکے لگاکر 26 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 51 رن بناکر ٹیم کو اہم جیت سے ہمکنار کیا۔ پاکستان کے خلاف پریکٹس میچ میں بہترین نصف سنچری والی اننگز کھیلنے والے ریسی وان ڈیر ڈوسین نے بھی اچھے سے ان کا ساتھ دیا۔ ڈوسین تین چوکوں کی مدد سے 51 گیندوں میں 43 رن بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔اس سے قبل جنوبی افریقی گیند باز نے اچھی گیند بازی کی۔ ویسٹ انڈیز کے اوپنر بلے باز ایون لوئس کی 56 رن کی جارحانہ اننگز کھیل کر ٹیم کو اچھی پوزیشن میں پہچانے کے باوجود گیند بازوں نے ویسٹ انڈیز کو بڑا اسکور بنانے سے روک دیا۔اہم گیند باز اینرک نارتزے نے نپی تلی اور کفایتی گیند بازی سے ٹیم کی واپسی کرائی۔ اپنے چار اووروں میں انہوں نے محض 14 رن دیکر ایک وکٹ لیا۔ اس کے لئے انہیں پلیئر آف دی میچ منتخب کیا گیا۔ ڈوین پریٹورس اگرچہ تین وکٹ لیکر سب سے کامیاب گیند باز رہے۔ کیشو مہاراج اور کیگسو ربادا کو بھی بالترتیب دو اور ایک وکٹ ملا۔ی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف آئی سی سی ٹی۔ 20 عالمی کپ کے گروپ ایک میں منگل کو آٹھ وکٹ پر 143 رن ہی بنا سکی۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم بلے بازی اور گیند بازی دونوں شعبوں میں اپوزیشن ٹیم سے پیچھے رہی۔ گیند بازی میں صرف عقیل حسین ہی ایک وکٹ نکال پائے۔ وہیں بلے بازی میں لوئس کے علاوہ کپتان کیرون پولارڈ نے دو موقع پر ایک چھکے کی مدد سے 20 گیندوں میں 26 رن بنائے۔ یہ ویسٹ انڈیز کی مسلسل دوسری شکست ہے۔ اس سے قبل اسے انگلینڈ نے 55 رن پر آؤٹ کرکے 8 وکٹ سے ہرایا تھا۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی میں جیت کے لیے محنت کر رہے ہیں :محمد رضوان

2025-02-18
چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان

2025-02-18
کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

کشمیری فائٹر دلی رنگ فائٹ میںڈویلز سیزن 3کا فاتح قرار

2025-02-16
کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ

کشمیرموسیقی کیلئے ایک بہترین جگہ ،امتیاز بٹ کی ڈائریکشن میں دلی کے نوجوان گلوکارنے3نئے گانے فلمائے

2025-02-08
قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

قومی سطح پر کشمیری کھلاڑی کا شاندار مظاہرہ،،انڈر19پاور لفٹنگ میں5واں مقام حاصل کیا

2025-01-22
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

کشمیری اداکار امتیاز بٹ کا بالی ووڈ میں قدم

2025-01-01
سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر سیاحتی مقامات خاص کر گلمرگ میں سیاحوں کا بھاری رش

2024-12-29
فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

فلم ’پیار میں قربان ‘ 3جنوری کو ریلیز ہوگی

2024-12-10
جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

جی آر 8 سپورٹس کا لجینڈس لیگ کرکٹ 2024 کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

2024-10-08
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.