• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو آئی ایس آئی کا اگلا سربراہ مقرر کیا

Nigraan News by Nigraan News
2021-10-26
A A
0
لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو آئی ایس آئی کا اگلا سربراہ مقرر کیا

لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو آئی ایس آئی کا اگلا سربراہ مقرر کیا

FacebookTwitterWhatsapp

اسلام آباد، 26 اکتوبر: پاکستانی فوج اور حکومت کے درمیان انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے اگلے سربراہ کی تقرری کو لے کر تقریباً تین ہفتوں تک جاری تنازع کے بعد بالآخر وزیراعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو اگلا ڈی جی آئی ایس آئی۔ چیف مقرر کر دیا۔پی ایم آفس کی طرف سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں لکھا گیا ہے کہ”وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کی تقرری کو منظوری دے دی ہے۔ اس تقرری کا اطلاق بطور ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس 20 نومبر 2021 سے ہوگا۔لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید 19 نومبر تک آئی ایس آئی کے سربراہ کے عہدے پر فائز رہیں گے۔لیفٹیننٹ جنرل انجم اس سے قبل کراچی کور کے کمانڈر تھے۔ انہیں ستمبر 2019 میں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی تھی۔پاکستان ملٹری اکیڈمی کے 78ویں لانگ کورس اور پنجاب رجمنٹ سے تعلق رکھنے والے لیفٹیننٹ جنرل انجم نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کے کمانڈنٹ کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔نئے ڈی جی آئی ایس آئی اس سے قبل بلوچستان فرنٹیئر کور (نارتھ) کے انسپکٹر جنرل بھی رہ چکے ہیں اور کرم ایجنسی، ہنگو میں ایک بریگیڈ کی کمانڈ کر چکے ہیں۔ وہ برطانیہ کے رائل کالج آف ڈیفنس اسٹڈیز سے فارغ التحصیل ہیں۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

2026-05-06
ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-05-06
دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

2026-04-25
پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

2026-04-24
آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

2026-04-23
ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-04-21
ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

2026-04-21
ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

فائر بندی کی معیاد تک ایران کا آبنائے ہرمز کو کھلولنے کا اعلان

2026-04-18
اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

2026-04-14
برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page