واشنگٹن ، 2//ولائی//امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ امریکہ چین کے جوہری ہتھیاروں کی تیزی سے تعمیر پر فکرمند ہے۔نیڈ پرائس نے جمعرات کو یہاں کہا’’یہ اطلاعات اور دیگر پیشرفت بتاتی ہیں کہ پی آر سی (چین) جوہری ہتھیاروں میں تیزی سے اور پہلے کے مقابلہ ایک اعلی سطح پر ترقی ہوگی‘‘۔چین کے 100سے زائد نیوکلیائی میزائل سائلو کی تعمیر کئے جانے سے متعلق رپورٹوں کے بارے میں پوچھے جانے نیڈ پرئس پرائس نے کہا ’’یہ تیاری تشویشناک ہے اور اس سے چین کے ارادوں پر سوالات اٹھتے ہیں۔‘‘