• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, جون ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

مذہبی آزادی: چین نےامریکی الزامات کو مسترد کر دیا

Nigraan News by Nigraan News
2021-11-18
A A
0
مذہبی آزادی: چین نےامریکی الزامات کو مسترد کر دیا

مذہبی آزادی: چین نےامریکی الزامات کو مسترد کر دیا

FacebookTwitterWhatsapp

امریکہ کی جانب سے چین سمیت متعدد ممالک کو مذہبی آزادی سے متعلق نام نہاد تشویش کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چا لی جیان نے میڈیا بریفنگ میں امریکی الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے سختی سے مستردکر دیا۔ اطلاعات کے مطابق نام نہاد فہرست میں روس، چین اور دیگر آٹھ ممالک کو شامل کیا گیا ہے۔چا لی جیان نے کہا کہ چینی حکومت قانون کے مطابق شہریوں کے مذہبی عقیدے کی آزادی کا تحفظ کرتی ہے۔ چین میں مختلف مذاہب کو ماننے والے افراد کی تعداد تقریبا 200 ملین ہے ، 380000 سے زائد مذہبی اسکالرز، تقریبا 5500 مذہبی تنظیمیں، اور 140000 سے زائد مذہبی مقامات قانون کے مطابق رجسٹرڈ ہیں۔ چین میں تمام نسلی گروہوں کے لوگوں کو مذہبی عقیدے کی مکمل آزادی حاصل ہے۔ترجمان نے مزید کہا کہ امریکہ میں "اسلامو فوبیا” جیسے انتہا پسند خیالات کے پھیلا نے بے شمار سانحات کو جنم دیا ہے۔ امریکہ کو اپنے ملکی مسائل سے نمٹتے ہوئے حقائق کا احترام کرنا چاہیے اور تعصب ترک کرتے ہوئے دوسرے ممالک کے داخلی امور میں مداخلت کے لیے مذہبی امور کی آڑ بند کرنی چاہیے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

امریکا اور ایران کے درمیان سوئس مذاکرات ، 60دن کے اندر حتمی ڈیل کےلئے روڈ میپ پر متفق

امریکا اور ایران کے درمیان سوئس مذاکرات ، 60دن کے اندر حتمی ڈیل کےلئے روڈ میپ پر متفق

2026-06-23
امریکہ اور ایران جنگ کا خاتمہ، 14نکاتی معاہدے پر دستخط

امریکہ اور ایران جنگ کا خاتمہ، 14نکاتی معاہدے پر دستخط

2026-06-19
اسرائیل کا یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

اسرائیل کا یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

2026-06-18
امریکہ میں بی-52بمبار طیارہ کیلفورنیا میں گر کر تباہ، 8ہلاک

امریکہ میں بی-52بمبار طیارہ کیلفورنیا میں گر کر تباہ، 8ہلاک

2026-06-16
ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

2026-06-06
پٹرول اور ڈیزل میں اضافہ،فی لیٹر 90پیسے مہنگا

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ

2026-05-16
خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

2026-05-06
ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-05-06
دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

2026-04-25
پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

2026-04-24
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page