• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

دنیا کی آبادی 7 ارب90 کروڑ ہو گئی، چین پہلےنمبر پر

Nigraan News by Nigraan News
2021-11-19
A A
0
دنیا کی آبادی 7 ارب90 کروڑ ہو گئی، چین پہلےنمبر پر

دنیا کی آبادی 7 ارب90 کروڑ ہو گئی، چین پہلےنمبر پر

FacebookTwitterWhatsapp

پاکستان سمیت دنیا بھرکی آبادی 7 ارب 90 کروڑہوگئی، چین آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا ملک ہے۔دنیا کی آبادی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، 31اکتوبر2011 کو آبادی 7 ارب تھی،10 سال میں 90 کروڑ کا اضافہ ہوا۔سال 2023 تک آبادی 8 ارب،2037 میں 9 ارب اور2055 تک دنیا کی آبادی 10 ارب تک پہنچنے کا امکان ہے۔دنیا میں سب سے زیادہ ایک ارب 44کروڑ سے زائد آبادی چین کی ہے،دوسرے نمبر پر بھارت ہے جہاں آبادی ایک ارب 40 کروڑ کے قریب پہنچ چکی ہے۔امریکہ کی آبادی 33 کروڑ،انڈونیشیا 27کروڑ اورپاکستان کی آبادی 22 کروڑہے۔اس سال اب تک دنیا بھرمیں12 کروڑ سے زائد بچوں کی پیدائش ہوئی،اس سال اب تک دنیا بھرمیں 5 کروڑ سے زائد اموات ہوئیں۔آج سے 12سال پہلے 2009میں آبادی نے 6 ارب کا ہندسہ عبور کیا تھا،1987 میں دنیا کی آبادی 5 ارب افراد پر مشتمل تھی۔1974 میں آبادی نے 4 ارب کا ہندسہ عبورکیا،1987آبادی کے لحاظ سے ریکارڈ ساز سال تھا،اس سال دنیا بھر کی آبادی میں 9 کروڑ 30 لاکھ کے قریب اضافے کی تبدیلی آئی تھی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

2026-05-06
ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-05-06
دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

2026-04-25
پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

2026-04-24
آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

2026-04-23
ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-04-21
ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

2026-04-21
ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

فائر بندی کی معیاد تک ایران کا آبنائے ہرمز کو کھلولنے کا اعلان

2026-04-18
اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

2026-04-14
برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page