• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, جون ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

چین کا قطبی آئس بریکر 38ویں انٹارکٹیکا مہم کے لیے روانہ

Nigraan News by Nigraan News
2021-11-24
Reading Time: 1min read
A A
0
چین اہم سمندری علاقوں تک فلپائن کی رسائی کو روکنے کیلئے کوشاں

چین اہم سمندری علاقوں تک فلپائن کی رسائی کو روکنے کیلئے کوشاں

FacebookTwitterWhatsapp

چین کا پہلا مقامی طور پر تیار کردہ قطبی آئس بریکرشو ئے لونگ2 شنگھائی سے ملک کی 38ویں انٹارکٹک سائنسی مہم کے لیے روانہ ہوگیا ۔چین کے پولر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے کہا ہے کہ اس بحری جہاز پر 101 رکنی ٹیم سوار ہے اور یہ ایک دیگر آئس بریکر شو ئے لونگ کے ساتھ کام کرے گا، جو 5 نومبر کو 154 ارکان کے ساتھ قطبی مہم کے لیے روانہ ہوا تھا۔اس سائنسی مہم کے دوران قطب جنوبی میں ہائیڈرولوجیکل، موسمیاتی اور ماحولیاتی تحقیقات کی جائیں گی اور مائیکرو پلاسٹکس اور قطب جنوبی اوقیانوس میں بہتے کچرے جیسی نئی آلودگیوں کی نگرانی کی جائے گی۔یہ خطے میں چین کے ژونگ شان اسٹیشن اور گریٹ وال اسٹیشن تک سپلائی اور گردشی عملے کو بھی لے جائے گا۔توقع ہے کہ دونوں بحری جہاز اگلے سال اپریل کے وسط میں چین واپس پہنچ جائیں گے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

امریکا اور ایران کے درمیان سوئس مذاکرات ، 60دن کے اندر حتمی ڈیل کےلئے روڈ میپ پر متفق

امریکا اور ایران کے درمیان سوئس مذاکرات ، 60دن کے اندر حتمی ڈیل کےلئے روڈ میپ پر متفق

2026-06-23
امریکہ اور ایران جنگ کا خاتمہ، 14نکاتی معاہدے پر دستخط

امریکہ اور ایران جنگ کا خاتمہ، 14نکاتی معاہدے پر دستخط

2026-06-19
اسرائیل کا یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

اسرائیل کا یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

2026-06-18
امریکہ میں بی-52بمبار طیارہ کیلفورنیا میں گر کر تباہ، 8ہلاک

امریکہ میں بی-52بمبار طیارہ کیلفورنیا میں گر کر تباہ، 8ہلاک

2026-06-16
ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

2026-06-06
پٹرول اور ڈیزل میں اضافہ،فی لیٹر 90پیسے مہنگا

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ

2026-05-16
خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

2026-05-06
ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-05-06
دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

2026-04-25
پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

2026-04-24
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page