• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, دسمبر ۱۴, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

یونیسیف نے بنگلہ دیش کو 100 کروڑ سے زیادہ کووڈ ویکسین فراہم کی

Nigraan News by Nigraan News
2021-12-30
Reading Time: 1min read
A A
0
افغانستان میں 60% لڑکیاں، 46% لڑکے تعلیم سے محروم۔ یونیسیف

افغانستان میں 60% لڑکیاں، 46% لڑکے تعلیم سے محروم۔ یونیسیف

FacebookTwitterWhatsapp

ڈھاکہ: اقوام متحدہ کا فنڈ برائے اطفال (یونیسیف) نے بدھ کو کہا کہ بنگلہ دیش کو مختلف عالمی طبی اداروں سے منظور شدہ مینوفیکچررز کے ذریعے جون 2021 سے اب تک 10 کروڑ کووڈ 19 ویکسین فراہم کی جا چکی ہیں۔بنگلہ دیش میں یہ تعداد منگل کے روزچین کی جانب سے بھیجی گئی 2 کروڑ 04 لاکھ 60 ہزار ویکسین کی کھیپ کے تجاوزکر گئی ہے ،جس میں یہ کھیپ بنگلہ دیش کی حکومت، ایشیائی ترقیاتی بینک اور یونیسیف کے درمیان کوسٹ شیئرنگ معاہدے کے تحت بھیجی گئی ہے ۔یونیسیف بنگلہ دیش میں اب تک 10 کروڑ ویکسین کی خوراکیں بھیج چکا ہے ، جن میں سے یونیسیف نے پانچ کروڑ خوراکیں’کوویکس سویدھا‘ کے تحت فراہم کی ہیں ۔ یہ مدد ڈبلیو ایچ او کے ذریعے اٹھائے گئے قدم دنیا بھر میں کووڈ 19 ویکسین کی تقسیم کاحصہ ہے۔ وہیں بنگلہ دیش کو یونیسیف کے علاوہ دو طرفہ معاہدوں کے تحت بڑی مقدار میں ویکسین ملی ہے۔یونیسیف نے کہا کہ ویکسین کی یہ تازہ ترین تقسیم بنگلہ دیش کے اس ہدف کی کوشش کے لئے اہم ہے ، جس میں 2022 تک 80 فیصد آبادی کو مکمل ویکسینیشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ملک میں اتوار تک 28.44 فیصد آبادی کو دونوں خوراکیں دی جا چکی ہیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

اسرائیل کی مساجد میں لاؤڈاسپیکر سے اذان دینے پر پابندی

اسرائیل کی مساجد میں لاؤڈاسپیکر سے اذان دینے پر پابندی

2024-12-03
اسرائیلی یرغمالیوں کو فوری رہا نہیں کرنے پر ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ کو جہنم بنانے کی دھمکی

اسرائیلی یرغمالیوں کو فوری رہا نہیں کرنے پر ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ کو جہنم بنانے کی دھمکی

2024-12-03
عمران خان نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لیے دی درخواست

عمران خان نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لیے دی درخواست

2024-08-19
حماس نے جس جنگ بندی کو دھوکہ قرار دیا ہے

حماس نے جس جنگ بندی کو دھوکہ قرار دیا ہے

2024-08-18
ترکیہ کی پارلیمنٹ میں زبردست ہاتھا پائی سے کئی ارکان زخمی

ترکیہ کی پارلیمنٹ میں زبردست ہاتھا پائی سے کئی ارکان زخمی

2024-08-18
ایلن مسک کا بڑا انکشاف،ڈپریشن دور کرنے کیلئے ہر دوسرے ہفتے لیتے ہیں یہ دوا

: ایلن مسک کا بڑا انکشاف،ڈپریشن دور کرنے کیلئے ہر دوسرے ہفتے لیتے ہیں یہ دوا

2024-03-19
پیوٹن پانچویں بار روسی صدر منتخب،مغربی ممالک کا نتائج تسلیم کرنے سے انکار

پیوٹن پانچویں بار روسی صدر منتخب،مغربی ممالک کا نتائج تسلیم کرنے سے انکار

2024-03-18
پاکستان کا افغانستان پر بڑا ایئراسٹرائیک، 8 افراد ہلاک

پاکستان کا افغانستان پر بڑا ایئراسٹرائیک، 8 افراد ہلاک

2024-03-18
جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ میں پھر ہوگا مقابلہ

جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ میں پھر ہوگا مقابلہ

2024-03-13
گوگل، فیس بک، انسٹاگرام یا یوٹیوب… جانئے دنیا میں سب سے زیادہ کیا استعمال کرتے ہیں لوگ؟

گوگل، فیس بک، انسٹاگرام یا یوٹیوب… جانئے دنیا میں سب سے زیادہ کیا استعمال کرتے ہیں لوگ؟

2024-03-12
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.