• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

اقوام متحدہ کی خصوصی ایلچی ہیزر کی میانمار میں نئے سال سے جنگ بندی کی اپیل

Nigraan News by Nigraan News
2021-12-30
Reading Time: 1min read
A A
0
اقوام متحدہ کو مالیاتی بحران کی وجہ سے عالمی سطح پر لاکھوں افراد کی خوراک کی امداد میں کٹوتی پر مجبور کیا گیا

اقوام متحدہ کو مالیاتی بحران کی وجہ سے عالمی سطح پر لاکھوں افراد کی خوراک کی امداد میں کٹوتی پر مجبور کیا گیا

FacebookTwitterWhatsapp

اقوام متحدہ: میانمار کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی ایلچی نولین ہیزر نے کہا کہ میانمار کے تمام فریقوں کو انتہائی تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے، عوام کے مفاد میں تنازعہ کا پرامن حل تلاش کرنا چاہیے اور ملک میں نئے سال کے موقع پر جنگ بندی کے لیے اپیل کی ۔محترمہ ہیزر نے پیر کے روز کہا کہ میانمار کے عوام پہلے ہی کورونا کی وجہ سے پیدا ہونے والی سماجی، اقتصادی اور انسانی صورتحال سے دوچار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپنے ہی لوگوں پر مظالم کرنے والوں کو بندوق کی آواز کو خاموش رکھنا چاہیے اور عوام کا تحفظ وقت کی مانگ ہے۔محترمہ ہیزر نے کہا کہ ان کا بیان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے جنگ بندی کے پہلے مطالبے کا اعادہ کرتا ہے جو صوبہ کاین اور میانمار کے دیگر حصوں میں تشدد میں مسلسل اضافے پر گہری تشویش کا موضوع ہے۔ جس نے لاکھوں شہریوں کو بے گھر کر دیا ہے۔اقوام متحدہ کی خصوصی ایلچی نے کہا کہ میانمار کی تمام سیاسی جماعتوں کو پابندیوں پر سختی سے عمل کرنے کی ضرورت ہے۔ جن میں بین الاقوامی انسانیت اور انسانی حقوق کے تحفظ کی ضرورت ہے۔ محترمہ ہیزر نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں کو انسانی امداد کی ضرورت ہے انھیں مدد فراہم کی جانی چاہیے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

2026-05-06
ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-05-06
دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

2026-04-25
پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

2026-04-24
آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

2026-04-23
ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-04-21
ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

2026-04-21
ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

فائر بندی کی معیاد تک ایران کا آبنائے ہرمز کو کھلولنے کا اعلان

2026-04-18
اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

2026-04-14
برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page