• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

افغانستان میں شدید برف باری سے 11 افراد ہلاک، 23 زخمی

Nigraan News by Nigraan News
2022-01-07
Reading Time: 1min read
A A
0
افغانستان میں شدید برف باری سے 11 افراد ہلاک، 23 زخمی

افغانستان میں شدید برف باری سے 11 افراد ہلاک، 23 زخمی

FacebookTwitterWhatsapp

کابل:افغانستان میں شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے 11 افراد ہلاک اور 23 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔باختر نیوز ایجنسی کے مطابق بدھ کے روز ملک کے 90 فیصد علاقوں میں برف باری یا بارش ہوئی ہے، جس کے باعث متعدد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اس کے علاوہ مالی نقصان بھی ہوا ہے۔ ساتھ ہی سڑکوں کی آمدورفت اور ہوائی نقل و حمل بھی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ کابل انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازیں بھی متاثر ہوئیں۔خامہ خبررساں ایجنسی کے مطابق ہلمند، نمروز، فراہ، ننگرہار، قندھار، جوزجان، تخار اور کابل کے علاقے شدید برف باری اور بارش سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں اور سب سے زیادہ جانی نقصان انہی علاقوں میں ہوا ہے۔طالبان کی طرف سے مقرر کردہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی وزارت نے ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد کی تصدیق کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی وزارت کے حکام نے سیلاب میں پھنسے کئی مسافروں کو بھی بچایا ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

2026-05-06
ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-05-06
دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

2026-04-25
پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

2026-04-24
آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

2026-04-23
ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-04-21
ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

2026-04-21
ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

فائر بندی کی معیاد تک ایران کا آبنائے ہرمز کو کھلولنے کا اعلان

2026-04-18
اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

2026-04-14
برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page