• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, مئی ۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

آئی آئی ٹی داخلوں میں لڑکیوں کی تعداد میں اضافہ

Nigraan News by Nigraan News
2022-02-09
Reading Time: 1min read
A A
0
آئی آئی ٹی داخلوں میں لڑکیوں کی تعداد میں اضافہ

آئی آئی ٹی داخلوں میں لڑکیوں کی تعداد میں اضافہ

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی،9 فروری:حکومت نے کہا ہے کہ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنولوجی میں داخلہ لینے والے طلبہ میں لڑکیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔مرکزی وزیرمملکت برائے تعلیم ڈاکٹر سبھاش سرکار نے بدھ کو راجیہ سبھا میں ضمنی سوالات کے جواب میں بتایا کہ حکومت کے منصوبوں اور خواتین کو بااختیار بنانے کی سمت میں اٹھائے جانے والے اقدامات سے آئی آئی ٹی جیسے بڑے اعلی تعلیمی اداروں میں داخلہ لینے والے طلبہ میں لڑکیوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔اس کے اعدادو شمار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تعلیمی سیشن 19-2018 میں 800, 19-20 میں 1122، 21-20 میں 1500 اور 22-21 میں 1534 طلبہ کو ان اداروں میں داخلہ دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کورونا کی وبا کی وجہ سے حکومت طلبہ کے نقصان کی بھرپائی کےلئے بھی مسلسل کوشاں ہے اور اس کےلئے متعدد قدم اٹھائے گئے ہیں۔جے ای ای کے داخلہ امتحان کے موقع بڑھائے گئے ہیں اور ان کا انعقاد بھی 13 زبانوں میں کیا جارہا ہے جس سے طالب علم اپنی زبان میں امتحاد دے سکیں۔ایک دیگر سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اعلی تعلیمی اداروں میں ٹیچروں کے خالی عہدوں کو بھرنے کےلئے بھی مشن موڈ میں کام کیا جارہا ہے اور اداروں سے خالی عہدوں کی حالت اور انہیں بھرے جانے کے بارے میں باضابطہ طورپر رپورٹ مانگی جارہی ہے۔ (یواین آئی)

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

2026-04-29
ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

2026-04-25
خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

2026-04-18
لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

2026-04-17
منشیات ۔حکومت مجرموں کے خلاف سزائوں کو یقینی بنا رہی ہے: امت شاہ

مسلمانوں کو کوئی ریزرویشن نہیں، مذہب کی بنیاد پر کوٹہ غیر آئینی: شاہ

2026-04-17
اپوزیشن نے خواتین کے خوابوں کو روند ڈالا،وزیر اعظم کی ماں بیٹیو سے معذرت

خواتین کوٹہ اور حد بندی کمیشن بل لوک سبھا میں پیش، وزیر اعظم کی اپوزیشن سے حمایت طلب

2026-04-17
ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

امریکہ کی آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی جاری

2026-04-16
پارلیمنٹ کا 3روزہ خصوصی اجلاس آج سے

پارلیمنٹ کا 3روزہ خصوصی اجلاس آج سے

2026-04-16
منشیات ۔حکومت مجرموں کے خلاف سزائوں کو یقینی بنا رہی ہے: امت شاہ

امبیڈکر نے آئین دیکر جمہوریت کی بنیاد رکھی : امیت شاہ

2026-04-14
امریکہ ایران جنگ بندی کے بعد پہلی بار,وزیر اعظم مودی کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون

امریکہ ایران جنگ بندی کے بعد پہلی بار,وزیر اعظم مودی کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page