• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, دسمبر ۱۵, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

چینی کی پیداوارکو ایتھنول میں تبدیل کرنے کی ضرورت : گڈکری

Nigraan News by Nigraan News
2022-03-20
Reading Time: 1min read
A A
0
نتن گڈکری سکم میں قومی شاہراہ پروجیکٹوں کا جائزہ لیا
FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی: روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کے وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ ملک میں توانائی کی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے صاف توانائی کے لیے چینی کی پیداوار کو کم کرکے ایتھنول کی پیداوار بڑھانے کی ضرورت ہے مسٹر گڈکری نےاتوارکو چینی اور ایتھنول پر منعقدہ ایک قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صاف توانائی ملک کے خوشحال مستقبل کے لیے ضروری ہے اور ایتھنول اس سمت میں اہم کردار ادا کرے گا، اس لیے چینی کی پیداوار کو کم کرکے ایتھنول کی پیداوار بڑھانے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں ہر سال 8 لاکھ کروڑ روپے کا پٹرول درآمد کیا جاتا ہے اور اگلے پانچ برسوں میں یہ 25 لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز کر جائے گا۔ اس سے نہ صرف بھاری اخراجات ہوتے ہیں بلکہ یہ ماحولیات کے لیے بھی نقصان دہ ہے۔مرکزی وزیر نے کہا کہ انہوں نے ملک میں فلیکس انجن بنانے کے سلسلے میں ٹویوٹا اور سوزوکی جیسی کار ساز کمپنیوں سے بات کی ہے اور انہیں یقین دلایا گیا ہے کہ اگلے چھ ماہ میں یہ کمپنیاں ضرورت کے مطابق ملک میں فلیکس انجن والی گاڑیاں اتاریں گی، جس میں پیٹرول اور ایتھنول استعمال کیا جا سکتا ہے۔مرکزی وزیر نے کہا کہ اس وقت ملک میں 465 کروڑ لیٹر ایتھنول پیدا ہو رہا ہے، جبکہ ملک کی ضرورت 1500 کروڑ لیٹر کی ہے۔ اس بار بین الاقوامی منڈی میں چینی کی مانگ اس لئے زیادہ رہی کیونکہ برازیل میں خشک سالی تھی ۔ آنے والے وقت میں گنے کے کاشتکاروں کو اچھی قیمت حاصل کرنے کے لیے ایتھنول کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

2025-04-07
جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

2025-02-15
سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

2025-02-15
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری، وزیر اعلیٰ کے نام پر سسپنس، شندے کا میڈیکل چیک اپ

مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری

2024-12-03
وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

2024-09-20
لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

2024-08-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.