• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, جون ۲۸, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

بیجنگ میں کورونا کاپھیلاو تیز، لوگوں میں دہشت

Nigraan News by Nigraan News
2022-04-25
Reading Time: 1min read
A A
0
چین کی آبادی میں گزشتہ 6 دہائیوں میں پہلی بار کمی

چین کی آبادی میں گزشتہ 6 دہائیوں میں پہلی بار کمی

FacebookTwitterWhatsapp

بیجنگ:چین کے دارالحکومت بیجنگ میں کورونا انفیکشن کے پھیلاؤ میں اچانک تیزی سے سخت لاک ڈاؤن کے خدشے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے اور حکومت نے بڑے پیمانے پر جانچ شروع کردی ہے۔ شنگھائی میں اس قسم کی صورتحال پہلے سے موجود ہے۔بی بی سی کے مطابق ضلع چاؤیانگ میں ایک ہفتے کے دوران کورونا کے 26 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جو ملک میں کووڈ کے نئے پھیلاؤ میں سب سے زیادہ ہے۔ کووڈ-19 کے تیزی سے پھیلنے کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ سپر مارکیٹوں اور دکانوں پر لوگوں کی لمبی قطاریں دیکھی جا سکتی ہیں۔ لوگوں میں خوف ہے کہ شنگھائی کی طرح دارالحکومت میں بھی حالات پیدا ہوں گے اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگوں کو گھروں میں بھوک اور پیاس کا سامنا کرنا پڑے گا۔دریں اثناضروری سامان کے ذخیرہ کرنے کے رش کے درمیان دارالحکومت کی بڑی سپر مارکیٹوں نے اپنے کھلنے کے اوقات میں توسیع کر دی ہے۔بیماریوں سے بچاؤ کی ٹیم نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ سب سے زیادہ آبادی والے ضلع چاویانگ میں تمام 3.5 ملین افراد کا اجتماعی طور پر ٹیسٹ کیا جائے گا۔ اسے تین مرحلوں میں مکمل کیا جائے گا۔اخبار ‘چائنا ڈیلی نے بیجنگ سینٹر فار ڈیزیز پریوینشن اینڈ کنٹرول کے ڈپٹی ڈائریکٹر پانگ جِنگہو کے حوالے سے کہا کہ دارالحکومت میں کووِڈ کے کیسز میں اضافے کا امکان ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

امریکا اور ایران کے درمیان سوئس مذاکرات ، 60دن کے اندر حتمی ڈیل کےلئے روڈ میپ پر متفق

امریکا اور ایران کے درمیان سوئس مذاکرات ، 60دن کے اندر حتمی ڈیل کےلئے روڈ میپ پر متفق

2026-06-23
امریکہ اور ایران جنگ کا خاتمہ، 14نکاتی معاہدے پر دستخط

امریکہ اور ایران جنگ کا خاتمہ، 14نکاتی معاہدے پر دستخط

2026-06-19
اسرائیل کا یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

اسرائیل کا یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

2026-06-18
امریکہ میں بی-52بمبار طیارہ کیلفورنیا میں گر کر تباہ، 8ہلاک

امریکہ میں بی-52بمبار طیارہ کیلفورنیا میں گر کر تباہ، 8ہلاک

2026-06-16
ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

2026-06-06
پٹرول اور ڈیزل میں اضافہ،فی لیٹر 90پیسے مہنگا

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ

2026-05-16
خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

2026-05-06
ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے:ٹرمپ

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-05-06
دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

2026-04-25
پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

2026-04-24
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page