• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, دسمبر ۱۵, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

حج کمیٹی کی تشکیل نو پر سپریم کورٹ میں سماعت ملتوی

Nigraan News by Nigraan News
2022-05-09
A A
0
جموں کشمیر سے پہلی حج پرواز 5جون کو اُڑان بھریگی

جموں کشمیر سے پہلی حج پرواز 5جون کو اُڑان بھریگی

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی:سپریم کورٹ کے حکومت کو آٹھ ہفتے کے اندر حج کمیٹی آف انڈیا کی تشکیل نو کی ہدایت پر عمل درآمد کے سلسلے میں دائر مفاد عامہ کی عرضی پر آج سپریم کورٹ کے جسٹس عبدالنظیر اور جسٹس وکرم ناتھ کی بینچ نے سماعت کی۔یہ عرضی حج کمیٹی آف انڈیا کے سابق ممبر حافظ نوشاد احمد اعظمی نے داخل کی ہے سماعت کے دوران مسٹر اعظمی کے وکیل ایس آّر ہیگڑے اور طلحہ عبدالرحمٰن نے بحث کےدوران دعوی کیا کہ مرکزی حکومت نے ادھوری کمیٹی بنائی ہے اور مفتی اور علما کے کوٹے میں عبداللہ کٹی کو رکھاگیاہے جومفتی اور عالم نہیں ہیں جس پر عدالت عظمی نے کہا کہ مرکز کا حلف نامہ ابھی داخل نہیں ہوا ہے اس لیے اس معاملہ کو حلف نامہ داخل ہونے کےبعد دیکھا جائےگا۔اس کے بعد مزید آٹھ ہفتے تک سماعت ملتوی کردی۔واضح رہے کہ اسٹیٹ حج کمیٹی اور مرکزی حج کمیٹی کی تشکیل کے لیے یہ رٹ داخل ہوئی تھی جس میں 11 اسٹیٹ دہلی چھتیس گڑھ ، کیرلا، جھارکھنڈ، تامل ناڈو، آسام ، پنجاپ، ہریانہ، تری پورہ، پارہ چری، اور تلنگانہ، کاجواب داخل ہوگیا ہے کہ حج کمیٹیاں یہاں تشکیل ہوگئی ہیں ۔عدالت عظمی نے اس ملک گیر معاملہ کو بہت ہی سنجیدگی سے لیتے ہوئے حکم دیاکہ 8 ہفتہ کے اندر سبھی فریق حلف نامہ داخل کریں جبکہ مرکز کے وکیل کے نٹراج نے عدالت سے کہاتھا کہ حج کمیٹی آف انڈیا بن گئی ہے اور ہمارا رول ختم ہوگیا ہے اس لیے اس معاملہ کو ختم کیاجاسکتاہے مگر عدالت نے ان کی اس درخواست کو منظور نہیں کیا ۔واضح رہے کہ 20 مئی سے سپریم کورٹ میں تعطیل بھی ہورہی ہے اس پر حافظ نوشاد احمداعظمی نے اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ دھیرے دھیرے ہی سہی ہمیں عدالت عظمیٰ سےقوی امید ہے کہ پوری طرح انصاف ملے گا اور ہم طویل مدتی لڑائی لڑنے کےلیے تیار ہیں۔ انھوں نے ساتھ ہی ساتھ الزام عائد کیا کہ 2014 سے ہی اس حکومت میں بیٹھے ذمہ دار اس ادارہ کو ختم کرنے کی کوشش میں لگے تھے اور ایک گہری سازش ہوئی ہے ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

2025-04-07
جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

2025-02-15
سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

2025-02-15
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری، وزیر اعلیٰ کے نام پر سسپنس، شندے کا میڈیکل چیک اپ

مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری

2024-12-03
وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

2024-09-20
لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

2024-08-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.