• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, دسمبر ۱۵, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ریاستوں کی 57 راجیہ سبھا سیٹوں کے لیے 10 جون کو ووٹنگ : کمیشن

Nigraan News by Nigraan News
2022-05-12
Reading Time: 1min read
A A
0
چھ ریاستوں میں 7 اسمبلی سیٹوں کے لیے ضمنی انتخابات کا اعلان

چھ ریاستوں میں 7 اسمبلی سیٹوں کے لیے ضمنی انتخابات کا اعلان

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی :الیکشن کمیشن نے اتر پردیش، مہاراشٹر، بہار، ہریانہ، راجستھان اور آندھرا پردیش سمیت 15 ریاستوں میں اس سال جون اور اگست کے درمیان خالی ہونے والی راجیہ سبھا کی 57 سیٹوں کے لیے ووٹنگ 10 جون کو کرانے کا فیصلہ کیا ہے الیکشن کمیشن کی جانب سے جمعرات کو جاری شیڈول کے مطابق ان سیٹوں کے لئے نوٹیفکیشن 24 مئی کو جاری کیا جائے گا اور کاغذات نامزدگی 31 مئی تک داخل کئے جا سکیں گے ۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال یکم جون کو ہو گی اور 3 جون تک نام واپس لیے جا سکیں گے ۔ ان سیٹوں کے لیے ووٹنگ 10 جون کو صبح 09:00 بجے سے شام 4:00 بجے تک کرایا جائے گا اوراسی دن شام 5 بجے سے ووٹوں کی گنتی شروع ہوگی ۔کمیشن نے کہا ہے کہ ووٹنگ کا عمل 13 جون تک مکمل کرلیا جائے گا ۔کمیشن کی پریس ریلیز کے مطابق آندھرا پردیش کی چار، تلنگانہ کی دو، چھتیس گڑھ کی دو، مدھیہ پردیش کی تین، تمل ناڈو کی چھ، کرناٹک کی چار، اڈیشہ کی تین، مہاراشٹر کی چھ ، پنجاب کی دو، راجستھان کی چار، اتر پردیش کی گیارہ، اتراکھنڈ کی ایک، بہار کی پانچ، جھارکھنڈ اور ہریانہ کی دو دو سیٹوں پر ووٹنگ کرائی جائے گئی ۔کمیشن نے آج ہی کرناٹک قانون ساز کونسل کے گریجویٹ حلقہ کی دو سیٹوں اورٹیچرس حلقہ کی دو سیٹوں کے انتخابی شیڈول کا بھی اعلان کیا ۔ یہ چار سیٹیں 4 جولائی کو خالی ہو رہی ہیں۔کمیشن ان چاروں سیٹوں کے لئے انتخابات کا نوٹیفکیشن 19 مئی کو جاری کرے گا اور اس کے لیے کاغذات نامزدگی 26 مئی تک جمع کرائے جاسکیں گے ۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 27 مئی تک ہوگی اور کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 30 مئی ہے۔پریس ریلیز کے مطابق ان سیٹوں پر پولنگ 13 جون کو صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک ہوگی اور ووٹوں کی گنتی 15 جون کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ ان سیٹوں کے لیے انتخابی عمل 17 مئی تک مکمل کر لیا جائے گا۔

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

2025-04-07
جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

2025-02-15
سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

2025-02-15
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری، وزیر اعلیٰ کے نام پر سسپنس، شندے کا میڈیکل چیک اپ

مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری

2024-12-03
وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

2024-09-20
لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

2024-08-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.