• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

سری لنکا بحران کا ذمہ دار بدانتظامی ہے: آئی ایم ایف

Nigraan News by Nigraan News
2022-05-27
Reading Time: 1min read
A A
0
آئی ایم ایف نے سری لنکا کے لیے 3 ارب ڈالر کی مالی امداد کی منظوری دے دی

آئی ایم ایف نے سری لنکا کے لیے 3 ارب ڈالر کی مالی امداد کی منظوری دے دی

FacebookTwitterWhatsapp

کولمبو:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے سری لنکا کے بحران کے لیے بدانتظامی کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ اگر ملک کی معیشت کو دوبارہ پٹری پر لانا ہے تو وہاں سب سے پہلے اپنی مائیکرو اور چھوٹی معیشت کو مضبوط کیا جائے۔داووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ایک ہندستانی نیوز چینل کو دیے گئے انٹرویو میں آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹیلانا جارجیوا نے کہا کہ میں ایک شہری کے طور پر وہاں کی صورتحال کو محسوس کر سکتی ہوں۔ سری لنکا جیسے خوشحال ملک کی موجودہ حالت دیکھ کر میرا دل ٹوٹ جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ سب بدانتظامی کا نتیجہ ہے اس لیے سب سے اہم بات یہ ہے کہ ملک کو واپس مائیکرو اکنامک سطح پر مضبوطی فراہم کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے یہاں ایک تکنیکی ٹیم موجود ہے اور ہم سری لنکا کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں، بشرطیکہ یہ واضح ہو کہ یہاں کس قسم کے پروگرام چلائے جانے چاہئیں اور قرض کی تنظیم نو کیسے کی جائے۔ آئی ایم ایف سربراہ نے اس بحران کے دوران سری لنکا کی مدد کرنے اور ایک اچھا دوست ہونے پر ندوستان کی تعریف کی۔سری لنکا 1948 میں آزادی کے بعد اپنے بدترین معاشی بحران سے دوچار ہے، جس کی وجہ سے خوراک، ادویات اور ایندھن سمیت تمام ضروری اشیاء کی بڑے پیمانے پر قلت ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

خطے کے ممالک امریکا سے سیکیورٹی کی بھیک مانگنا بند کر دیں، ایران

2026-05-06
ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-05-06
دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

دس ہندوستانی جہاز آبنائے ہرمز کوپار کرگئے: وزارت خارجہ

2026-04-25
پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں اور ایران جنگ کے منفی اثرات ، امریکیوں کی صدر ٹرمپ سے ناراضی بڑھ گئی

2026-04-24
آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

آبنائے ہرمز پر ڈیڈ لاک برقرار

2026-04-23
ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرلیے تو نہ اسرائیل اور نہ ہی مشرق وسطی بچے گا:ٹرمپ

2026-04-21
ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

ایران کا مذاکرات کاروں کو پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں

2026-04-21
ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

فائر بندی کی معیاد تک ایران کا آبنائے ہرمز کو کھلولنے کا اعلان

2026-04-18
اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

اسلام آباد مذاکرات حتمی نتیجے تک کیوں نہیں پہنچ سکے: ایرانی صدر

2026-04-14
برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

برطانوی وزیراعظم کا لبنان کو فوری طور پر جنگ بندی میں شامل کرنے کا مطالبہ

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page