• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, دسمبر ۱۵, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

اگنیویروں کو سنٹرل پولیس فورس میں ترجیح دی جائے گی: شاہ

Nigraan News by Nigraan News
2022-06-15
Reading Time: 1min read
A A
0
اگنیویروں کو سنٹرل پولیس فورس میں ترجیح دی جائے گی: شاہ

اگنیویروں کو سنٹرل پولیس فورس میں ترجیح دی جائے گی: شاہ

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی، 15 جون (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ اگنی پتھ یوجنا کے تحت تینوں خدمات میں چار سال مکمل کرنے والے اگنی ویروں کو سینٹرل پولیس فورس اور آسام رائفلز میں بھرتی کے معاملے میں ترجیح دی جائے گی۔مسٹر شاہ نے بدھ کو ایک ٹویٹ میں اگنی پتھ یوجنا کو شروع کرنے پر وزیر اعظم نریندر مودی کو مبارکباد دیتے ہوئےکہا کہ یہ یوجنا ایک وژنری اور نوجوانوں کے مستقبل کو روشن بنانے کی سمت ایک قدم ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزارت داخلہ نے چار سال مکمل ہونے پر سنٹرل پولیس فورس اور آسام رائفلز میں بھرتی کے معاملے میں اگنی ویر کو ترجیح دینے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا ’’اگنی پتھ یوجنا‘‘ نوجوانوں کے روشن مستقبل کے لیے نریندر مودی جی کا ایک وژنری اور خوش آئند فیصلہ ہے۔ اسی تناظر میں آج وزارت داخلہ نے سینٹرل پولیس فورسز اور آسام رائفلز میں اس اسکیم کے تحت چار سال مکمل کرنے والے اگنی ویروں کو ترجیح دینے کا فیصلہ کیا ہے‘‘۔ایک دیگر ٹویٹ میں انہوں نے کہا ’’وزیر اعظم نریندر مودی کی رہنمائی میں وزارت داخلہ کے اس فیصلے کے ساتھ ’’اگنی پتھ یوجنا‘‘ سے تربیت یافتہ نوجوان ملک کی خدمت اور سلامتی میں مزید تعاون دے سکیں گے۔ اس فیصلے پر جامع منصوبہ بندی کا کام شروع ہوگیا ہے‘‘۔واضح رہے کہ منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ کی سیکورٹی امور کی کمیٹی نے تینوں خدمات میں سپاہیوں کی بھرتی کے لیے اگنی پتھ کے نام سے ایک نئی اسکیم کے آغاز کو منظوری دی تھی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

2025-04-07
جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

2025-02-15
سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

2025-02-15
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری، وزیر اعلیٰ کے نام پر سسپنس، شندے کا میڈیکل چیک اپ

مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری

2024-12-03
وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

2024-09-20
لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

2024-08-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.